میٹرک بورڈ: معذوروں اور شہداکے بچوں کی فیس معاف

 کراچی:  ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے تحت اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں شہید ہونے والے جوانوں کے بچوں کے لیے میٹرک بورڈ میں انرولمنٹ، رجسٹریشن اور امتحانات کی فیس ہمیشہ کے لیے معاف کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

جھڈو،قدیم قبرستان انتظامی عدم توجہ کے باعث زبوں حالی کا شکار

جھڈو (نمائندہ جسارت) جھڈو کا دو سو سالہ قدیم سخی تاج محمد قبرستان چار دیواری نہ ہونے اور انتظامیہ کی غفلت و عدم دلچسپی کے باعث مسائل کا شکار بن گیا ہے، قدیمی قبرستان کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے قبرستان آوارہ کتوں کا مسکن بن گیا ہے، قبرستان سے متصل بزرگ اور مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،حکومتی عدم توجہ ،ویکسینیٹر ملازمین کا احتجاج 27 روز سے جاری

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) ویکسینیٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس ٹنڈوالہیار میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے ویکسینٹر ز نے بھر پور شر کت کی۔ سندھ بھر سے ویکیسنیٹر نے صوبائی کابینہ کی ہدایت پر کمر کس لی، حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کر نے کا اصولی فیصلہ کر مزید پڑھیں

دادو، حیسکو کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے ،انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی

دادو (نمائندہ جسارت) گرمی نے شہریوں کو اسپتال پہنچا دیا، شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی، سیپکو عملے کو ترس نہ آیا، بچے، بوڑھے اور خواتین سمیت 20 لوگوں کو گرمی نے بیہوش کردیا، جنہیں سول اسپتال دادو منتقل کیا گیا، سیپکو انتظامیہ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ دادو میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

لاڑکانہ ، شادی ہال ایسوسی ایشزکا ایس او پیز کے تحت شادی ہال کھولنے کا مطالبہ

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ ایوان صنعت و تجارت اور شادی ہال ایسوسی ایشز کی جانب سے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ دیگر کاروبار کی طرح ایس او پیز کے تحت شادی شادی کھولنے کی اجازت دی جائے۔ لاڑکانہ ایوان صنعت و تجارت کے صدر غلام سرور شیخ اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کی برہان وانی کے یوم شہادت پرکل ہڑتال کی اپیل

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کو ان کے چوتھے یوم شہادت کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بدھ کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے پیر کو مزید پڑھیں

پاکستان نے سرحد پر اضافی فوج تعینات نہیں کی، بھارتی فوج کا اعتراف

سرینگر(صباح نیوز)بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کے سبب پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ جرمن ٹی وی کے مطابق سری نگر میں 15ویں کور کمانڈر کے لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجیو کا کہنا مزید پڑھیں

مشکوک پائلٹس: کابینہ لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں کابینہ 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی جبکہ پائلٹس کےجعلی لائسنس کامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا مریض 2 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز،1 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار509 جبکہ 4,839 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 96,236 پنجاب میں 82,669 ،بلوچستان میں 10,841 خیبرپختونخواہ 28,236، گلگت بلتستان میں 1,587، اسلام مزید پڑھیں

کراچی میں آج دوپہر کے بعد بارش ہو سکتی ہے: محکمہ موسمیات

کراچی: دائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں دوپہر کے بعد بارش ہو سکتی ہے جب کہ کراچی میں آج رات اور کل صبح بھی مون سون باریشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم اومان کے ساحل کی طرف جائے گا۔ سسٹم نکل جانے کے بعد کراچی مزید پڑھیں