پاکستان کو مطلوب نواز شریف اور الطاف حسین کو حوالے کیا جائے ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا بھی امکان ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تٖصٰلات کے مطابق کراچی میں زیادہ مزید پڑھیں

کراچی : 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں صبح 9 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے، گزشتہ رات بھی 11 بجے بجلی بند کردی گئی تھی اور صبح مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو اور اطراف کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے شہر میں شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان کا 21واں یوم شہادت منایا گیا

لاہور(آن لائن ) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا21واں یوم شہادت 5جولائی اتوارکو منایا گیا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان نے 1999ء میںبھارت مزید پڑھیں

حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلیے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی پورے پروگرا م کا اجرا کر دیں گے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹوورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) بند نہیں مزید پڑھیں

ملک بھرمیں کورونا سے مزید93ہلاک‘3ہزار سے زاید نئے مریض

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد4 ہزار 712 ہو گئی اور 2لاکھ 28ہزار 274افراد متاثر ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24گھنٹے میں 93افرادکورونا کے باعث جاں بحق ہوئے اور3ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں مزید پڑھیں

خواتین کو ہراساں کرنے میںشہبازگل کا نام لازماً آئے گا‘ طلال چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز)ن لیگی رہنما و سابق وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چودھری نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں کہ خواتین کو ہراساں کرنے کا ذکر آئے اورشہبازگل کا نام نہ آئے، شہبازگل یونیورسٹی سے رابطہ کریں، وہ ابھی تک ان کے جواب کا انتظار کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مزید پڑھیں

کرپشن ، مہنگائی اور دیگر مسائل مائنس کررہے ہیں،چودھری سرور

لاہور (صباح نیوز)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہم ملک سے کرپشن ، مہنگائی اور دیگر مسائل مائنس کررہے ہیں۔لاہور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کے نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں، انصاف ٹائیگرز فورس کے جوان انسانیت کی مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفرد جرم آج عاید ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری پر احتساب عدالت آج( پیر ) کو پارک لین ریفرنس پر فرد جرم عائد کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق جعلی اکائونٹس اسکینڈل پر احتساب عدالت آصف علی زرداری کے خلاف آج وڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرے گی۔ نیب نے آصف علی زرداری پر وڈیو لنک مزید پڑھیں