لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم قرار دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر قائد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعقلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی فراہمی میں قلت اور قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پارک لین ریفرنس؛ آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے6 جولائی کوسابق صدر آصف زرداری پرہر صورت فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے رجسٹراراحتساب عدالت اسلام آبادنےنیب کراچی کوانتظامات مکمل کرنے کیلئےخط لکھ کر ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی صورت میں وڈیو لنک پر فرد جرم عائد مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کا جنون ایک اور قیمتی جان نگل گیا
وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے جہلم میں 16 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق 16 سالہ جہلم ریلوے اسٹیشن پر ٹک ٹاک وڈیو بنا رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔ 16 سالہ متوفی ابی بٹ دینہ کا رہائشی تھا۔ اس سے قبل کراچی کے مزید پڑھیں
وزارت پورٹ اینڈ شپنگ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری کریں گے ، عبدالقادر پٹیل
کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وزارت پورٹ اینڈ شپنگ سےمتعلق جلد ایک وائٹ پیپر جاری کریں گے ،اربوں ڈالر کے چکر میں لوگوں کو ہٹایا اور لگایا جارہاہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کے پی ٹی ایک خودمختار ادارہ ہے،جس میں ایک وزیرباربار مداخلت مزید پڑھیں
ایک اور ٹرین حادثہ ،شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم
رحیم یار خان:ایک اور شالیمار ایکسپریس ٹرین جھیٹہ بھٹہ اسٹیشن پر مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سےلاہورآنیوالی شالیمارایکسپریس رحیم یار خان کی تحصیل خان پورمیں جھیٹہ بھٹہ اسٹیشن پر مال گاڑی سے ٹکرا گئی،حادثہ آٹومیٹک کانٹا چینج ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثےمیں ڈرائیوراوراسسٹنٹ مزید پڑھیں
مندر کے لیے فنڈز دینے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، نورالحق قادری
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ابھی تک مندرکیلئےفنڈزنہیں دیےگئے،فیصلہ ہوناباقی ہےفنڈزدیناچاہیےیانہیں، اسلام آبادمیں 2017میں مندرکیلئےزمین دی گئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہاکہ اسلام اقلیتوں کےحقوق کادرس دیتاہے، مندرکےحوالے سےکافی بحث ہو چکی ہے، فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔ نور الحق مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کے موقع پرایس او پیز کے عمل کویقینی بنایاجائے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نےصوبوں میں کام کرنے والےہیلتھ ورکرزکی خدمات کو سراہاتے ہوئے کہاکہ عید الاضحیٰ کےدوران ایس او پیزپر سختی سےعمل درآمدیقینی بنایاجائے۔ عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کااجلاس منعقدہوا ، جس میں این سی اوسی کی100روزہ کارکردگی پروزیراعظم کوبریفنگ دی گئی، اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں
ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین جاوید فارغ ، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی چیئرپرسن نوشین جاویدامجد کو ان کے عہدے سے ہٹا کرجاوید غنی کو نیا چیئرمین تعینات کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کے نئے چیئرمین کے تعینات کی سمری کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں
مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی،سینیٹر سراج الحق
لاہور:سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی، سیاسی منظر نامہ اضطرابی کیفیت کا شکارہے۔ منصورہ میں مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ احتساب کااس سے بڑا مذاق کیا ہوگا کہ ملک مافیاز کے ہاتھوں یرغمال ہوچکا ہے ۔مہنگائی مزید پڑھیں
اپوزیشن اراکین میرے اوپر لگائے گئی الزامات کی تحقیقات کروائے،سعید غنی
کراچی : صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ارکان کی کمیٹی مجھ پراورمیرےبھائی پر لگےالزامات کی تحقیقات کروائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ آئی جی اور ڈی آئی جی کو بتایا کہ میرے علاقوں میں منشیات فروشی بڑھ رہی ہے، پولیس کا کام رپورٹ بنانانہیں ہوتا، اگر مزید پڑھیں