مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 شہید،برہان وانی کا یوم شہادت تجدید عہد کے طور پر منانے کا فیصلہ

سری نگر/مظفرآباد(خبرایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔تازہ واقعہ جنت نظیر وادی کے ضلع کولگام میں پیش آیا۔بھارتی فوج نے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا جس پر اہل خانہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

مستونگ(آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے، ان کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہو گی۔ وہ کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے آیت اللہ درانی کی تدفین ان کے آبائی علاقے پڑنگ آباد میںہو گی۔ ان کے انتقال پر سابق صدر آصف مزید پڑھیں

برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر فردجرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 14 جولائی تک موخر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس میں جعلی اکائونٹ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جج اعظم خان نے اپنے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ،شہری زخمی

بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کی زد میں آکر 22 سالہ شہری زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر بٹل مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا گرفتار، مقدمہ درج

مظفرگڑھ میں پولیس نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دلہا اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کے موقع پر رقص کی مزید پڑھیں

شہباز شریف کورونا سے صحتیاب ہوگئے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میں انفیکشن ڈیزیز اسپتال کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کراچی میں 54 بستروں پر مشتمل انفیکشن ڈیزیز اسپتال کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انفیکشن ڈزیز اسپتال نیپا کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، وائس چانسلر ڈائو یونیورسٹی ڈاکٹر شفع قریشی نے بریفنگ دی،وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

کوئٹہ:پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرآیت اللہ درانی64 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پیپلز پارٹی  رہنماعلیل تھے اور گزشتہ چندروز سے کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے،خاندانی ذرائع کے مطابق آیت اللہ درانی کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہوگی۔ آیت اللہ درانی 2008 کے انتخابات میں مستونگ سے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اپنا نیوٹرل رول بحال کرے، اس کا تقدس غیرجانبدارانہ کردار میں ہی ہے، سینٹر سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنا نیوٹرل رول بحال کرے،اس کا تقدس و خوشحالی غیر جانبدارانہ کردار میں ہی ہے ۔ منصورہ میں مجلس عاملہ کے دوروزہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جمہوری حکومتوں میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار غیر جانبدار ہوتاہے،ہمارے ملک کی اسٹیبلشمنٹ الیکشن پر مزید پڑھیں