پی این پی کا شیخ رشید سے اختر مینگل سے متعلق بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے شیخ رشید سے سردار اختر جان مینگل سے متعلق بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی كے مركزی رہنماء و پبلک اكاؤنٹس كمیٹی كے چیئرمین اخترحسین لانگو نے كہا ہے كہ شیخ رشید جیسے لوگ سیاسی تاریخ سے نابلد ہونے كی وجہ سے ہمیشہ دوسروں كی كردار كشی مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے کورونا کو بھی شکست دیدی

 پشاور: پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی کورونا کے میدان میں بھی فاتح ٹھہرے۔ چارسدہ کے نواحی علاقے ترنگزئی کے رہائشی 105 سالہ پاک آرمی کے ریٹائرڈ صوبیدار مولانا غازی فضل رؤف کا کئی ہفتے پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے اس دوران ان کا علاج مزید پڑھیں

پاکستان کو یو ایس ایڈ کی جانب سے 100 وینٹیلیٹرز کا عطیہ

کراچی: امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو 100 پورٹ ایبل آئی سی یو ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو 100 پورٹ ایبل آئی سی یو ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں، امریکی کونسل خانہ کے ڈپٹی قونصل جنرل جان جوزف ہیلمئیر نے ونٹیلیٹرز این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

سرگودھا میں ٹیچر نے میڈیکل کی طالبہ کو کالج بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا میں نجی کالج کے ٹیچر نے دھوکے سے سیکنڈائیر کی طالبہ کو  کالج بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ سرگودھا کے گاؤں چھیالیس جنوبی کے رہائشی اور لڑکی کے والد محمد ارشد نے پولیس کو بتایا کہ کسی خاتون نے کالج پرنسپل بن کر فون کیا اور بیٹی کی کلاسز شروع کرنے کا مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی منظر عام پر؛ 198 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

 کراچی: لیاری گینگ وار کے اہم سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس میں اس نے 198 افراد کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی 36 صفحات پر مشتمل جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان، شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) حیسکو ٹنڈو محمد خان کی جانب سے مسلسل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھریلو زندگی مفلوج ہوکر ر ہ گئی، تجاری و کاروباری مرکز میں کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا، بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے سخت احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

میرپورخاص،بجلی کی کھپت بڑھنے سے درجنوں ٹرانسفارمر جل گئے

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)شدید گرمی میں میرپورخاص حیسکو کی کارکردگی کا پول کھل گیا ، شہر میں بجلی کی کھپت بڑھنے سے مختلف علاقوں میں درجنوں سے زائد ٹرانسفارمر جل گئے ، کئی کئی روز تک علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہتی ہے ، مختلف علاقوں میں صارفین کا حیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور سٹرکوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صوبے میں انٹر سٹی بسیں چلانے کی اجازت دیدی

کراچی: سندھ حکومت نے انٹرسٹی ( بین الضلاعی ) پبلک ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دے دی جب کہ صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹفیکشن میں کہا گیا ہے، مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ کا فاصلہ رکھنالازمی ہوگا مزید پڑھیں

دادو،واپڈاکا ٹیوب ویل مالکان سے فی کنکشن 10 ہزارروپے لینے کا انکشاف

دادو(نمائندہ جسارت) ملک کے خزانے خالی کیسے نہیں ہونگے جب محافظ ہی ڈاکو ہوں، ضلع دادو میں بجلی کی چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا، واپڈا انتظامیہ کی جانب سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف وابڈا انتظامیہ نے ٹیوب ویل مالکان کو غیرقانونی ٹرانسفارمر دیکر 10 ہزار فی کنکشن وصول کرنے لگے جبکہ اے مزید پڑھیں

بلوچستان،مختلف حادثات وواقعات میں 3 افراد جاں بحق ،5 شدید زخمی

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں فائرنگ ، ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں مسلح افراد نے محمود رضا نامی شخص پر اندھادھند فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ، واقعہ کے مزید پڑھیں