اسلام آباد: ملکی سول و عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کی سلامیت کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سید منور حسن کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، صد ر مملکت، سراج الحق، احسن اقبال و دیگر کا خطاب
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت منصورہ میں سابق امیر جماعت اسلامی سید منورحسن ؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوا ، جس سے صدر مملکت عارف علوی،سابق وزیر اعظم فلسطین اسماعیل ہانیہ،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ،مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال، رکن پارلیمنٹ یوکے افضل مزید پڑھیں
سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی کے مظہر سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا،جس میں وزیراعظم نے سی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بھی کورونا کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنےکوروناٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ This afternoon I felt a slight fever and immediately quarantined myself at home. I have now tested positive for Covid 19. By the مزید پڑھیں
پاکستان کا مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے مغربی سرحد 5جولائی سے کھولنے کا فیصلہ کیاہے،گبد، مند ، کٹا گر اور چیدگی کے بارڈر ز کھولے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نےبارڈرز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارڈرز کو صرف تجارتی مقاصد کے لیے کھولا جارہاہے،بارڈرز پورا مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی
اسلام آباد:حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ حملہ ، دہشت گردوں کی لاش لینے اہل خانہ کراچی پہنچ گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملے میں ملوث دہشتگرد سلمان کے اہلخانہ اْس کی لاش لینے کیلیے کراچی پہنچ گئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد کے اہل خانہ ایدھی سرد خانہ لاش لینے کے لیے پہنچے ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش قانونی مزید پڑھیں
حکمرانوں نے بلوچستان کے مسائل پر کبھی توجہ نہیں دی ، عبدالحق ہاشمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و شیخ الحدیث مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کا قیام اور دیانتدار قیادت ہے۔ گیلانی سے لے کر عمران خان تک حکمرانوں نے بلوچستان کے اصل مسائل کے حل اور محرومیوں کو ختم کرنے مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن نہیں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے، مولانا فضل الرحمٰن
ملتان(صباح نیوز)امیر جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے بلدیاتی الیکشن نہیں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جعلی اسمبلیاں ہیں ، جب تک یہ موجود ہیں اس وقت ملک میں لوگوں کو بلدیاتی الیکشن کی طرف متوجہ کرنا مزید پڑھیں
پاکستان میں چینی فوج موجود نہیں ، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (اے پی پی،خبر ایجنسیاں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے ساتھ گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجیوں کی اضافی تعیناتی اور چین کی طرف سے ا سکردو ائر بیس کے مبینہ استعمال سے متعلق بھارت کے مزید پڑھیں