ٹیکس جمع کرنےکے انکارپروفاق سندھ حکومت کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے،گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار نہیں کرسکتی، لگتا ہے سندھ حکومت وفاق کے ساتھ نہیں چلنا چاہتی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  عمران اسماعیل نے کہاکہ آرٹیکل 149کے تحت وفاق براہ راست ایکشن لے سکتاہے، سندھ حکومت کا ٹیکس جمع نہ کرنے کا مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کراچی میں اگلے ہفتے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں 5 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جبکہ ہوا کا کم دباؤ سمندری ہواؤں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے،کٹھ پتیلی کو وزیر اعظم ہاوس سے کھینچ کر باہر پھیکنا ہوگا،بلاول

لا ہور (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے الزام عاید کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ان کے والد آصف علی زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے‘ عمران خان بہت بہادر ہیں کیونکہ وہ اسمبلی میں ہماری غیر موجودگی میں تقریرکرتے ہیں‘ وزیراعظم صاحب ہمت ہے تو میرے سامنے مزید پڑھیں

درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہو گا

لاہور (آن لائن) حج2020 ءکے لیے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی آج سے ملک بھر کے شیڈول بینکوں کے ذریعے کی جائے گی، تمام درخواست دہندگان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جارہاہے۔ درخواست گزار نقد رقم وصول کرنے کے لیے ذاتی طور پر جبکہ گروپ لیڈر چیک کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کو پاکستان میں قید324 بھارتی قیدیوں کی فہرست حوالے کردی ہے جس میں270 ماہی گیر اور 54 سول قیدی شامل ہیں۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق یہ اقدام پاکستان اور بھارت کے درمیان قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت کیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: تجاوزات کی آڑ میں قدیم مساجد شہید کی جانے لگیں

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے مندر کی تعمیر کےلیے سرکاری اراضی دینے کے بعد تجاوزات گرانے کے نام پر اسلام آباد کی قدیم مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی آڑ میں تجاوزات گرانے کے نام پر سی ڈی اے کی سربراہی میںضلعی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن پوتے کے سامنے دادا شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کمسن بچے کے سامنے اس کے دادا کو گولیاں مار کر شہید کردیا جب کہ 3 سالہ بچہ دادا کی لاش پر بیٹھ کر روتا رہا اور کوئی دلاسا دینے والا بھی نہیں تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور تصاویر مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیاں

نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا )سندھ کے مختلف اضلاع حیدرآباد، شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہو اہے ۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کی طرف سے انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ۔شہید بینظیرآباد کے بلدیاتی اداروں میں ہونے والی جعلی بھرتیوںکی انکوائری کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر،بچوں سے بدفعلی پر سزائے موت کا قانون منظور کرلیا

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے والے کو سزائے موت ، عمر قید ، جرمانہ یا پھر جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کی سزا دینے کا قانون منظور کر لیا ہے ۔ اسمبلی میںکریمنل ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی احمد رضا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن پوتے کے سامنے دادا شہید

سوپور:قابض بھارتی فوج نے کشمیری کو شہید کرنے کے بعد انتہائی سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے پوتے کو لاش کے اوپربٹھایا ہوا ہے تاکہ تصویر کشی کی جاسکے سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کمسن بچے کے سامنے اس کے دادا کو گولیاں مزید پڑھیں