شہر قائد میں لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی: شہر قائد میں لاک ڈائون کے دوسرے مرحلے میں ضلع غربی کی 6 یوسیز میں لاک ڈائون لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جن یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈائوں نافذ کیا گیا ہے ان میں کیماڑی، بلدیہ، اورنگی ٹائون، گڈاپ، سائٹ کی یوسیز شامل ہیں اور ان علاقوں میں لاک ڈائون مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 78 اموات، مجموعی تعداد 4551 ہوگئی

ملک میں کورونا وائرس تاحال بے قابو، 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 78 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی۔ این سی مزید پڑھیں

عمران خان مائنس ون کی بات خود کرتے ہیں،سابق وزیر اعظم

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان مائنس ون کی بات خود کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنا وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کوسیاسی مقاصد کےلیے استعمال کیاجارہا ہے، نیب کسی بھی سیاستدان پرالزام ثابت کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

مری: جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی

مری کے نواحی گاؤں میں جیپ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ 10 افراد زخمی  ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھنی کھوڑ سے نگری ٹوٹیال  جانے والی مسافرجیپ لورہ ہزارہ کے گاؤں سیری چنالی میں سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون مزید پڑھیں

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پی آئی اے پر عالمی پابندی لگی، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت نےاپنی نااہلی کی وجہ سےپی آئی اےکی پروازوں پرعالمی پابندی لگوادی۔ بلاول بھٹونے کہاکہ  نااہل حکومت کو بےنقاب کریں گے، عمران خان نے الزام تراشیوں کے سوا کچھ نہیں کیا،عمران خان کامقصدصرف اپنےکاروباری دوستوں کےمفادات کاتحفظ ہے، پاکستان اور عمران خان ساتھ نہیں چل مزید پڑھیں

وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے قلمدان واپس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے پاور ڈویژن کا قلمدان واپس لیے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ندیم بابر کی جگہ شہزاد سید قاسم کو معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن مقرر کردیا ہے، کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی نجکاری سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد:حکومت روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری سے پیچھے ہٹ گئی،نجکاری کمیٹی نےپی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو جوائنٹ وینچر پر چلانے کیلئے  نجکاری کمیشن کو فنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا، روز مزید پڑھیں

مسافروں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، پائلٹس بہترین ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مسافروں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ، فلائٹ آپریشنز میں مصروف پائلٹس بہترین ہیں۔ علی زیدی اور شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے شبلی فراز نےکہا کہ اس وقت جتنے بھی پائلٹس  جہاز اڑارہے ہیں وہ اسکروٹنی سے گزر مزید پڑھیں

حکومت کو کشمیر پر بزدلانہ اور معذرت خواہانہ پالیسی ترک کرنی ہوگی، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کو کشمیر پر بزدلانہ اور معذرت خواہانہ پالیسی ترک کرکے جرات مندانہ پالیسی اپنا نا ہوگی،جب تک ہم اپنا مقدمہ پوری جرا ¿ت سے پیش نہیں کریں گے دنیا ہمارا ساتھ نہیں دے گی۔ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے نومنتخب امیر ڈاکٹر مزید پڑھیں

  بھارتی جھوٹی خبریں حقیقت نہیں بدل سکتے، وزیر خارجہ

اسلام آبد: وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمو دقریشی کا کہنا ہےکہ  بھارتی جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈہ حقیقت نہیں بدل سکتے، مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کی درندگی اورسفاکیت کامظاہرہ دنیانےدیکھاہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدام مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کاتناسب بدلنے کی مکروہ کوشش ہے،کشمیری عوام اورپاکستان نےمقبوضہ کشمیرمیں نئےبھارتی ڈومیسائل کومستردکردیاہے۔ انہوں مزید پڑھیں