پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست مسترد

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اسلام آہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ سماعت کے بعد عدالت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے الیکٹرک اور دیگر چوروں کو بے نقا  ب کرے گی، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ  مل کرکے الیکٹرک سمیت تمام چوروں اور ڈاکوؤں کو بے نقاب کرے گی۔ جےآئی یوتھ کے تحت کے الیکٹرک کی نااہلی ناقص کارکردگی، سخت گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کی بڑھتی ہوئی شکایات کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر  اسلامی روح کے منافی ہے، چوہدری پرویزالہیٰ

لاہو: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کو اسلام روح کےخلاف ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسلام آباد میں نئےمندر کی تعمیر کو اسلام  کے خلاف قرار دیا ہے مزید پڑھیں

عید الضحی پر معروف فلاحی ادارے ہی کھالیں جمع کریں گے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اجازت نامےرکھنےوالےمعروف فلاحی ادارے ہی  عید الضحی پر کھالیں جمع کریں گے۔ ڈاؤ انٹرنیشنل ڈینٹل کالج کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم چاہتے ہیں مساجد اور علماء کرام کے ذریعے قربانی کے جانور حاصل کئے جائیں، ہماری کوشش مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر اداروں کو تباہ کیا،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر طلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر اداروں کو تباہ کیا، ن لیگ اورپیپلز پارٹی سیاسی بھرتیاں کرکے سیاسی فائدے سمیٹتی رہی اس لیے آج پریشان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل مزید پڑھیں

کراچی : لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لیاقت آباد، لیاری، فیڈرل بی ایریا، گلستان جوہر، شاہ فیصل کالونی، کیماڑی، گلشن اقبال سمیت شہر کے دیگر حصوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

سستی پیشکش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز نے مہنگی چینی خرید لی

یوٹیلٹی اسٹورز نے شوگر ملوں کی طرف سے پیشکش کے باوجود 70 روپےکلو چینی خریدنے کے بجائے مہنگی چینی خرید لی۔رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے مجموعی طور پر 78 ہزار میٹرک ٹن چینی 78 روپے33 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے اور شوگرملوں کی طرف سے 70 روپے فی کلو چینی کی مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا،4روپے کلو اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا۔اوگرا نے جولائی2020ء کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی4روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر47 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت180 روپے ہوگئی‘سرکاری پیداواری قیمت میں 3386 روپے میٹرک ٹن مقرر۔اب مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسٰی کو دھمکیاں ، ملزم نے عدالت میں معافی نامہ جمع کرادیا

  اسلام آباد(نمائندہ جسارت)جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرادیا۔جسٹس فائز عیسٰی کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس میں مرکزی ملزم علامہ افتخارالدین مرزا نے غیر مشروط معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈائون میں 15 جولائی تک توسیع

  لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب میں لاک ڈائون کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا جو 15جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہالز مزید پڑھیں