پاراچنار: اراضی تنازع پر قبائل میں دوسرے روز بھی جھڑپیں‘5ہلاک

پاراچنار(آن لائن ) ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل میں زمین کے تنازع پر پاڑہ چمکنی اور بالش خیل قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے جھڑپوں میں فریقین کے پانچ افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہوگئے انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس بند کردی ہسپتال اور پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

  لاہور(نمائندہ جسارت) ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی۔جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیرکے عوام کے حقوق بحال کرے، امریکی صدارتی امیدوار

  واشنگٹن(خبر ایجنسیاں) امریکا کے صدارتی امیدوار اور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق بحال کرے اور ساتھ ہی حالیہ آئینی ترمیم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جس میں خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔حال ہی میں اپنی مہماتی مزید پڑھیں

ڈینئل پرل قتل کیس سندھ حکومت کی حکم امتناع کی درخواست

  اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے غیر ملکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملوث ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ پیر کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے غیر ملکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان مزید پڑھیں

شہباز فیملی کیخلاف 7 ارب سے زائد اثاثوں کے شواہد مل گئے، نیب

لاہور (نمائندہ جسارت) قومی احتساب بیورو لاہور نے شہباز شریف فیملی کے خلاف 7 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ روپے کے شواہد حاصل کر لیے۔ میڈیا رپورٹ میں نیب دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز فیملی نے 7 ارب روپے سے زائد اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے جبکہ اثاثوں میں غیر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری شہید

  سری نگر(خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور پولیس نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ: دوائوں کی قیمت کے تعین کیلیے وفاقی حکومت کو 4 ہفتوں کی مہلت

  اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کو ادویات کی قیمتوں پر 4 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہو ئے معاملے کی سماعت ایک ماہ تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔عدالت عظمیٰ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت آج بھی کم ہے ، ہم نے 40 روپے کم بھی کیے تھے ، اسد عمر

  اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے تاہم 40 روپے کم بھی کیے تھے‘ وہ بھی دیکھیں‘ آج بھی پیٹرول کی قیمت فروری کے مقابلے میں کم ہے‘ مو جودہ بجٹ وزیراعظم کے الیکشن سے زیادہ اکثریت مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: نوازشریف اورآصف زرداری کو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب میں جج اصغرعلی کی سربراہی میں سابق صدرآصف زرداری، سابق وزرااعظم نوازشریف، یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی  سماعت ہوئی۔ جج اصغرعلی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹس پر کوئی عملدرآمدنہ ہوسکا اور نوازشریف دانستہ طورپرعدالتی کارروائی کاحصہ نہیں بن رہے۔ نیب نے کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بجٹ منظور

قومی اسمبلی میں  اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران مالی سال 21-2020  کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایوان نے  کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔اپوزیشن کی تمام تحاریک مسترد کر دی گئی جس پر اپوزیشن نے شورشرابہ کیا مزید پڑھیں