واشنگٹن — حماس نے انتباہ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی انضمام کا منصوبہ ایک طرح کا اعلان جنگ ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ایک نئی جنگ شروع کر کے حماس کو ایک بھاری قیمت بھی چکانا پڑ سکتی ہے حالیہ چند ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی پر امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میانمار: سرحدی علاقوں میں فوجی کارروائی، روہنگیا مسلمان گھروں سے بھاگنے لگے
واشنگٹن — میانمار کے راکھین صوبے میں متوقع فوجی کارروائی کے پیش نظر ایک بار پھر ہزاروں کی تعداد میں مقامی روہنگیا آبادی گھروں سے بھاگ رہی ہے۔ تاہم حکومت نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ سرحدی علاقوں کے حکام نے انخلا کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔ راکھین ریاست کے ایک مقامی مزید پڑھیں
کیلی فورینا کے کاروباری مرکز میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
واشنگٹن — ایک شخص اپنی گاڑی چلاتا ہوا کیلی فورینا کے ایک ڈسٹری بیوشن سینٹر پہنچا اور وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی، جس کی زد میں آ کر سینٹر کا ایک ملازم موقع پر ہی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ اس دوران پولیس نے وہاں پہنچ کر حملہ آور کو گولی مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روسی خفیہ مہم پر مجھے بریفنگ نہیں ملی، صدر ٹرمپ
واشنگٹن — صدرٹرمپ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ انہیں کبھی کسی نے نہیں بتایا تھا کہ روس کی فوجی انٹیلی جینس یونٹ نے بڑی رازداری کے ساتھ طالبان عسکریت پسندوں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے پر انعام دینے کی پیش کش کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے مزید پڑھیں
ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والے احتساب سے خوفزدہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والے احتساب سے خوفزدہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں صرف اپنی کرپشن بچانے کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہیں، ماضی کے ادوار میں بے حساب مزید پڑھیں
متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، پیڑولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کی حکومت کا پیش کردہ وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مسترد اور متفقہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق رائے کا مزید پڑھیں
ملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہے، سینیٹر شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ہے۔ اسلام آباد میں حماد اظہر اور مراد سعید کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس جھوٹ کا مزید پڑھیں
پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850 میٹرپاکستانی علاقےمیں داخل ہوچکا تھا جہاں اسے تتہ پانی سیکٹرپر مار گرایا گیا۔ رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنےوالا بھارت کا نواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے۔ واضح مزید پڑھیں
حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے تاہم حکومت کہیں نہیں جارہی اور ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ملک چلانے کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کا بھی اتحادی جماعتوں اور آزاد ارکان کو الگ عشائیہ
اسلام آباد: حکومت اوراس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ آمنے سامنے آگئے، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی گرما گرمی رہی، حکومت اور اتحادی جماعت کی طرف سے ایک ہی رات 2 عشایے دیے گئے۔ ایک طرف وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو عشائیہ دیا ہے تو وہیں مسلم لیگ (ق) نے مزید پڑھیں