ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم 20 کھلاڑیوں اور عملے کے 11 ارکان سمیت انگلینڈ کے دورے کے لیے اتوار کی صبح لاہور سے مانچسٹر روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوئی ہے۔ انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اظہرعلی (کپتان)، بابر اعظم (نائب کپتان)، عابدعلی، اسد شفیق، فہیم اشرف، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا میں کرونا سے متاثرہ 60 فی صد افراد ٹائیفائیڈ کا بھی شکار
اسلام آباد — پاکستان ميں کرونا وائرس کی وبا پھيلنے کے بعد سرکاری اسپتالوں ميں شعبہ برائے بيرونی مریض یعنی او پی ڈیز کی سہولت معطل ہے۔ جس کے باعث ديگر موذی امراض کے پھيلنے ميں تيزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرين کے مطابق خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلنے والی بيماريوں ميں سے مزید پڑھیں
امریکہ: سیاہ فام افراد کے حقوق کے لیے مظاہرے میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں سیاہ فام خاتون کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مظاہرے میں فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا کرنا سب سے بڑی ڈکیتی ہے ، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے ڈالر کو آزاد کرایا ، ڈالرز کو مزید پڑھیں
غیر ملکی ایئر لائنز کی بھی پاکستانی پائلٹس و ملازمین کے خلاف کارروائی
کراچی: غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ کویت مزید پڑھیں
حیدرآباد:پولیس کی کارروائی، ڈکیت گرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈکیت فرمان تھیم کو اسلحہ و منشیات سمیت گرفتارکرلیا۔تھانہ چھلگری پولیس نے دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر شاہ بخاری لنک روڈ نزد گوٹھ محمد خان باگرانی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت فرمان تھیم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ڈاکو کے قبضے سے رائفل اور 2 کلو چرس برآمد کرلی ۔ ڈکیت فرمان تھیم کا مزید پڑھیں
پیٹرول نرخ میں اضافے کسی صورت قبول نہیں،ایاز لطیف پلیجو
حیدرآباد(اسٹاف ر پورٹر) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہاہے کہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پیٹرول بم گرایا ہے ، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہورہی ہیں لیکن پاکستان میں عوام کی تباہی کے لئے مہنگا کیا جارہا ہے ۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر مزید پڑھیں
حماس کا سید منور حسن کے انتقال پراظہار تعزیت و خراج عقیدت
لاہور (نمائندہ جسارت)فلسطین کی تحریک آزادی ،حماس نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی وفات پر رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سید منورحسن نے ہمیشہ فلسطینی کاز کو سپورٹ کیا ۔ آزادی فلسطین کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
عمران اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے ،ن لیگ کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ عمران خان اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں اور پاکستان تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چن لے ۔سارا پاکستان خان کی انارکی مزید پڑھیں
پہلی بار کسی علاقے کے تمام خاندانوں کیلیے پیکیج کا اعلان ہوا، ثانیہ نشتر
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلی بار کسی علاقے کے سارے خاندانوں کے لیے غیر مشروط پیکیج کا اعلان کیا ہے، لائن آف کنٹرول پر 219 دیہاتوں میں بسنے والے تمام ایک لاکھ 38 ہزار 285 خاندانوں کو احساس مزید پڑھیں