اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کی مشاورت سے کیا گیا ہے، پیٹرول مافیا نے سول بیورو کریسی کے ساتھ مل کر تیل کی مصنوعی قلت پیدا کی، یکم جولائی سے قبل قیمتوں میں ریکارڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد :بجلی کی طویل بندش کیخلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں بجلی کا بدترین بحران، شہری سراپا احتجاج، قاسم آبادگرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے25فیڈر زبند، حیسکو کی جانب سے8گھنٹے تک معمول کی جبکہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیں ہے جس کے باعث شہری سخت گرمی میں اذیت کا شکارہیں۔ ہفتے کے روز صبح 5بجے سے مزید پڑھیں
تاجر برادری نے پیٹرول نرخ میں اضافہ مسترد کردیا،نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے سے صنعتی پیداواری لاگت بڑھے گی،کاروباری سرگرمیاں مزید متاثر ہوں گی م بے روزگاری اور مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ تاجربرادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اچانک اور ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اضافے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: تاجروں نے لاک ڈاؤن مسترد کرکے دکانیں کھول لیں
مظفرآباد (صباح نیوز) تاجر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرزاق خان کی کال پر مدینہ مارکیٹ سمیت دیگر بازاروں کے تاجروں نے لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھول دیں، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کے ذریعے زبردستی دکانیں بندکروا دیں۔
فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میری ٹیم اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی۔ My team was amongst the مزید پڑھیں
سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
کراچی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن کی نمازِ جنارہ ادا کردی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم منور حسن کی نمازِ جنازہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پڑھائی، نمازِ جنازہ ناظم آباد عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے حساب سے تیل کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا،عمرایوب
اسلام آباد: وفاقی وزیرعمرایوب کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے تیل کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا۔ وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 112 فیصداضافہ ہواجبکہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے تیل کی قیمتوں میں کم مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری
کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، کراچی کے رہائشی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ کراچی کے صنعتی علاقوں میں8گھنٹے بجلی کی مزید پڑھیں
آن لائن کلاسز ، آئی ٹی ماہرین رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے آن لائن کلاسز کیلئے آئی ٹی ماہرین رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے اسکول ڈائریکٹرز کو ہر ڈسٹرکٹ سے 8 آئی ٹی ماہرین رکھنے کی ہدایت کردی گئی، آئی ٹی ماہرین اساتذہ کو آن لائن کلاسز کیلئے ٹریننگ دیں گے۔ مزید پڑھیں
سید منور حسن سپرد خاک، سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منورحسن کو افسرہ و غمگین چہروں،اشک بار آنکھوں اور ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سخی حسن قبرستان میں پروفیسر غفور احمد مرحوم کے قریب سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کی امامت میں عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں ادا مزید پڑھیں