کراچی: متحدہ عرب امارات کی سول ہوابازی نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا مریضوں کی آن لائن طبی مشاورت کا منصوبہ مثال بن گیا
کراچی: سندھ حکومت کا نجی ٹیکنالوجی ادارے کے اشتراک سے صوبے میں کرونا کے مریضوں کی آن لائن طبی مشاورت اور نگہداشت کا پروجیکٹ اسلامی دنیا کے لیے مثال بن گیا پاکستان کے تمام صوبوں اور دنیا کے15 ملکوں میں موجود پاکستان کی لیڈی ڈاکٹرز سندھ میں گھروں پر قرنطینہ 18 ہزار مریضوں کو آن لائن مزید پڑھیں
پٹرول نرخ بڑھنے سے سبزیوں، پھلوں کی قیمتیں آسمان چُھونے لگیں
لاہور: پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا اور قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمت بھی دو روز میں 13 روپے فی کلو بڑھ گئی۔قیمت 261 روپے ہوگئی،دکانداروں کا کہنا ہے کہ گوشت مہنگا ہونے سے گاہک غائب ہوگئے ہیں۔لوگوں کا روزگار مزید پڑھیں
وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت
اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب اتحادیوں اور حکومتی ارکان کے گلے شکوے دور کرنے اور بجٹ منظوری کے لئے عشائیے پر بلایا گیا جب کہ کچھ اہم اتحادیوں نے شرکت سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اوراتحادی جماعتوں کےارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے جہاں وہ موجودہ صورتحال میں حکومتی فیصلوں سے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کا وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ (ق) نے وزیراظم کے عشائیہ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کی قیادت کو عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان مسلم لیگ (ق) کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما مصروفیات کے باعث عشائیہ میں شرکت نہیں کریں مزید پڑھیں
کورونا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے: عاصم سلیم باجوہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ کورونا کے پھیلاؤ کے آغاز مزید پڑھیں
خان صاحب کو کوئی بتادے کہ کورونا کیسز 2لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں،نفیسہ شاہ
کراچی:رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کوئی بتادے کہ کورونا کیسز 2لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ورکن قومی اسمبلی نفسیہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاوَن کے نتائج قوم کے سامنے ہیں، اسمارٹ لاک ڈاوَن ہزاروں لوگوں کی اموات مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کیسز 2 لاکھ سے تجاوز کرگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 2 ہزار955 جبکہ 4,118 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا سے متعلق نئے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 78,267 پنجاب میں 74,202 ،بلوچستان میں 10,261 خیبر پختونخواہ 25,380، گلگت بلتستان میں 1,423، اسلام آباد مزید پڑھیں
“ایم کیو ایم نے ہمارے دور میں پیٹرول مہنگا ہونے پر حکومت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا”
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم نے ہمارے دور میں چار پانچ مرتبا حکومت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ سعید غنی نے کہا کہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھی تو ایم کیو ایم نے صرف ایک مذمتی بیان جاری کیا۔ وزیر تعلیم نے مزید پڑھیں
شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج
وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ کا شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے،وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کا مؤقف سنے مزید پڑھیں