اسپیکر کے مسلسل غلط نام پکارنے پر ایوان میں قہقہہ

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مسلسل غلط نام پکارنے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت سال 21-2020 بجٹ منظوری کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر مسلم لیگ ن کی رہنما شیزا فاطمہ خواجہ کا نام بھول گئے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے شوزا فاطمہ خواجہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کو خراج تحسین

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں، سیکیورٹی گارڈز و عام شہریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پولیس اہلکار اورسیکیورٹی گارڈز نے اپنی جانیں قربان کرکے دہشت گردوں کوروکا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ ہر چیز کاالزام وفاق پرلگاتےہیں، نصرت سحر عباسی

کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے )کی رہنما صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ ہر چیز کا الزام وفاق پرلگاتےہیں۔ ٹڈی دل پرایوان میں تحریک التواءپیش کرتے ہوئے نصر سحر عباسی نے کہاکہ اگروفاق پٹرول نہیں دےرہاتووزیراعلیٰ سندھ خودکچھ کرلیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مراد علی مزید پڑھیں

آج کےحملےکےشواہد بھارتی  سلیپرسیل سے ہی ملیں گے ،وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر کارجہ شاہ محمود قریشی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کےحملے کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہاکہ آج کےحملےکےتانےبانےاٹھاکردیکھیں تو بھارتی  سلیپرسیل سے ہی ملیں گے۔ شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ آج کےحملےکےشہداکوخراج تحسین پیش کرتاہوں، ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں ، ہم بھارت کو دنیا کے سامنے مزیدبےنقاب کریں گے،وزیرستان حملےکےبعد بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دہشتگرد حملے کو ناکام بنانے والے بہادر پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو سلام

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردحملےکوناکام بنانے والے بہادر پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو سلام پیش کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے سندھ پولیس کی ریپڈریسپانس فورس کے کانسٹیبلز خلیل ، محمد رفیق اور شہید ہونے والے کراچی پولیس مزید پڑھیں

حضرت فاطمہ کے گستاخوں کا ہر سطح پر تعاقب کیا جائے گا، پیر سید عثمان شاہ

کراچی: مجلس فکر اہلسنت پاکستان کے چئیرمین حضرت پیرسید عثمان شاہ ترمزی قادری فیروزی کا کہنا ہے کہ گستاخ اہلبیت مولوی اشرف آصف جلالی کے بیان سےکروڑوں مسلمانوں کی نہ صرف دل آزاری ہوئی بلکہ وہ گناہ کبیرہ کے بھی موجب ہوئے جس کی وجہ سے عاشقان اہل بیت و اصحاب میں شدید غم و مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر،پی آئی اے نے تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان قومی انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)  کے مطابق ایئرلائن نے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کردیئے ہیں، اور اس میں ٹیکس مزید پڑھیں

وزیراعظم خود کو قرنطینہ کرلیں اور کوئی کام نہ کریں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اورمعافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی تمام تحاریک کو مسترد کردیا مزید پڑھیں

حیدرآبادمیں کورونا سے متاثرہ معمر خاتون جاںبحق

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال حیدرآباد میں کورونا سے 60سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی،سٹیزن کالونی قاسم آباد حیدرآباد کی رہائشی 60سالہ شاہدہ سلیم سول اسپتال حیدرآباد کے آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھیں۔