ارباب غلام رحیم دور میں بنا یا گیا تھر ڈیم منصوبہ التوا کا شکار

  شادی لارج( رپورٹ: خالد نواز) تھر ڈیم کا منصوبہ التوا کا شکار‘ سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کے دور میں منصوبے کی منظوری دی گئی‘ منصوبے سے چار اضلاع تھرپارکر‘ بدین‘ میرپورخاص اور عمرکوٹ کی بنجر اراضی کو سیراب ہونا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کے دور حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد : مندر کی تعمیر روکنے کی استدعا مسترد، سی ڈی اے سے جواب طلب

  اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پرسی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔وفاقی دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے شہری چودھری تنویر کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

  لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے حکو مت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضا فے کے خلاف اسلام آباد ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

گورنر سندھ اور حافظ نعیم نے الخدمت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کردیا

  کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے امیرجماعت اسلامی کراچی و صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ الخدمت اسپتال ناظم آباد میں کوویڈ 19الخدمت کورونا وائرس ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کردیا۔الخدمت ڈائیگنوسٹک پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروفیسرنائلہ طارق نے کورونا وائرس ٹیسٹنگ لیب کے حوالے سے بریفنگ دی اور کہاکہ کورونا وائرس ٹیسٹ کا مزید پڑھیں

پیٹول نرخ میں اضافہ حکومت کا وعوام کو زندہ درگو کرنا ے ، حافظ طاہر مجید

  حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے مترادف ہے۔ پیٹرول کی مزید پڑھیں

پی ایس ایکس حملہ: بھارت دہشت گردی کرا رہا ہے: وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے دہشت گردی کرا رہا ہے، امریکی نمائندہ خصوصی کو بھارت سے متعلق آگاہ کرچکا ہوں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے میں دہشت گرد لوگوں کو یرغمال بنانا چاہتے مزید پڑھیں

“عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی”

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے والوں اور مائنس عمران کی باتیں کرنے والوں پر برسے پڑے اوردوٹوک الفاظ میں کہہ دیاکہ اگر عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

امریکہ ، چین ، فرانس اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کی کراچی حملے کی مذمت

اسلام آباد: امریکہ، چین، فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آزربائیجان اور ترکی نے کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت کردی ہے۔ پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے ایک بیان میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حملے کا نشانہ بننے والے افراد کے لیے دعا گو مزید پڑھیں

اب ہم وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کرینگے ، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے لیکن ہم اب وفاق کے مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ، زایداراضی پر قبضے کا نوٹس ، نئی رپورٹ طلب

  اسلام آباد (نمائندہ جسارت)عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹائون عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہیجب کہ بحریہ ٹائون کراچی کے لیے تعین کردہ زمین سے زیادہ زمین پر قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے سروے آف پاکستان سے بحریہ ٹاؤن کراچی کی حد بندی سے متعلق نئی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مزید پڑھیں