ملک میں کورونا وائرس تاحال بے قابو، 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 78 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 473 ہوگئی۔ این سی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ پر بھارت کو غیر قانونی اقدام سے روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اب مقبوضہ کشمیرکی جغرافیائی حیثیت کوتبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
کراچی : قیامت خیز گرمی اور لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگی محال
کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور صبح 11 بجے ہی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث موسم قدرے خوشگوار ہے تاہم کراچی سکیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی مزید پڑھیں
کراچی : 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت زیادہ رہے گی، پارہ 39 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر مزید پڑھیں
ریلوے کی تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل
لاہور: محکمہ ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وبا کے باعث صرف 60 فیصد ٹرین سروس جاری ہے جس کی وجہ سے ملازمین، طلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایتیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں جنہیں جلد بحال کردیا جائے گا۔ واضح رہےکہ ملک میں مزید پڑھیں
ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں
لاہور: محکمہ ریلوے نے صحافیوں سمیت دیگر افراد کو دی جانے والی تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وبا کے باعث صرف 60 فیصد ٹرین سروس جاری ہے جس کی وجہ سے ملازمین، طلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایتیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں جنہیں جلد مزید پڑھیں
کورکمانڈرکراچی کا سینٹرل پولیس آفس کادورہ
کراچی: کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے سینٹرل پولیس آفس( سی پی او) کا دورہ کیا،جہاں آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کورکمانڈر کراچی کا استقبال کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی نے بہادر پولیس اہلکاروں کو آرمی چیف کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے ‘‘پب جی’’ گیم پر پابندی عائد کردی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے مقبول آن لائن گیم ‘‘پب جی’’ پرعارضی پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق گیم پر مکمل پابندی عائد کرنی ہے یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ مشہور آن لائن ویڈیو گیم پب جی کھیلنے مزید پڑھیں
ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری
اسلام آباد: حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں یمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کا معاملہ زیر غور آیا۔ اجلاس میں ای او بی مزید پڑھیں
حکومت زرداری کو مارنا چاہتی ہے ، بلاول بھٹو
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت زرداری کو مارنا چاہتی ہے ، حکومت بہتری لانے کے بجائے معاملات مزید بگاڑ رہی ہے، کورونا ، حکومت ہر میدان میں مسائل پیدا کررہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم بننے کو تیار مزید پڑھیں