وزارت داخلہ نے ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے سے متعلق سفارشات تیار کرلیں

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے سے متعلق سفارشات تیار کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تیار کردہ سفارشات میں تجویز کی گئی ہے کہ منڈیاں ملک کے تمام بڑے شہروں میں لگائی جائیں گی، منڈیاں شہروں کے داخلی یاخارجی راستوں پر لگائی جاسکیں گی۔ سفارشات میں شہروں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی تعزیت کیلئے مرحوم سید منور حسن کی رہائش گاہ آمد

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رہائش گاہ جاکر مرحوم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سید طلحہ حسن سے اظہار تعزیت کیا اور سید منور حسن کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، امیر جماعت مزید پڑھیں

اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تمام آئینی راستے استعمال کریں گے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 850 مزید پڑھیں

کمبوڈیا: سات فوجیوں کا 13 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کا اعتراف

ویب ڈسک —  کمبوڈیا کے سات فوجیوں نے عدالت میں 13 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لڑکی کا تعلق ملک کے ایک قدیمی قبیلے سے ہے۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فوج نے جرم میں ملوث مزید پڑھیں

راونڈ ٹیبل

کرونا وائرس: پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز، چار ہزار افراد ہلاک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4072 افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 2955 ہو گئی ہے جب کہ مزید پڑھیں

کابل: بم دھماکے میں انسانی حقوق کی سرگرم خاتون کارکن ڈرائیور سمیت ہلاک

اسلام آباد —  افغان اہل کاروں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں انسانی حقوق کے قومی ادارے سے وابستہ نگراں گروپ کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے انسانی حقوق کے آزاد کمشن نے بتایا کہ عطیہ دہندگان کی رابطہ کار 24 سالہ فاطمہ خلیل مزید پڑھیں

معمر امریکیوں کی بڑی تعداد جو بائیڈن کےحق میں: رائے عامہ کا نیا جائزہ

واشنگٹن —  رائے عامہ کے نئے جائزوں کے مطابق، صدر ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو معمر افراد کی زیادہ حمایت حاصل ہے، حالانکہ پچھلے صدارتی انتخاب میں بڑی عمر کے لوگوں کے ووٹوں سے ری پبلکن پارٹی کو فتح حاصل ہوئی تھی۔ مئی میں صدر ٹرمپ نے اعلان مزید پڑھیں

لیبیا: روسی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں نے آئل فیلڈ کا کنٹرول سنبھال لیا

واشنگٹن —  لیبیا میں تیل کی قومی کمپنی نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے آئل فیلڈ میں روسی اور دیگر ملکوں کے محافظ پہنچ گئے ہیں، جو اس جنگ زدہ ملک میں آئل فیلڈ پر قبضے کی کوشش کو روکیں گے جہاں پیداوار بند پڑی ہے۔ منقسم لیبیا میں روس ملک کے مزید پڑھیں

دریائے نیل پر تعمیر ہونے والے متنازعہ ڈیم پر بات چیت کے لیے متعلقہ ممالک تیار

واشنگٹن —  مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے لیڈروں نے نیل کے دریا پر بننے والے ڈیم کے بارے میں مذاکرات کرنے اور اس کے حل کے بارے میں رضامندی ظاہر کی ہے۔ ایسو سی ایٹیڈ پریس کے مطابق، ایتھوپیا جس ڈیم کو بنانے کا منصوبہ بنا رہا تھا، اس پر ایک عرصے تک تین ملکوں مزید پڑھیں