20کھلاڑی اور11رکنی اسپورٹ اسٹاف اتوار کو مانچسٹر روانہ ہوگی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے 20 کھلاڑیوں اور 11 رکنی اسپورٹ اسٹاف پر مشتمل قومی اسکواڈ کل صبح  چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے مانچسٹرروانہ ہوگا۔ قومی ٹیم اگست اورستمبر میں میزبان انگلینڈ کے خلاف3 ٹیسٹ اور 3ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی،مانچسٹر پہنچنے کے  بعد قومی ٹیم وورسٹرشائر روانہ ہوگی ،جہاں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ہمیشہ کراچی کو نظر اندازکیا، کنور نوید

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ کراچی کو نظر اندازکیا،ہم چاہتے ہیں عوام کی محرمیوں کا ازالہ ہو۔ کنور نوید جمیل نے اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس میں سندھ حکومت کے بجٹ کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت کے بجٹ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی: معروف کرکٹ اسٹارقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق امیر جماعت اسلامی  سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہد آفرید نے کہاکہ خدائے بزرگ و برتر، سید منور حسن کے درجات بلند کرے۔ خدائے بزرگ و برتر، سید منور مزید پڑھیں

کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی، شہباز گل

وزیر اعظم عمران کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہےکہ کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی،سب سے زیادہ اخراجات نواز شریف کے دورے پر آئے تھے۔ شہباز گل نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے سرکاری پیسا بے دریغ اڑایا اور شاہانہ انداز زندگی اپنائے، بادشاہ سلامت والا دور نہیں رہا، مزید پڑھیں

عید قربان کے لیے کراچی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

کراچی: کراچی انتظامیہ شہر کی معروف فلاحی تنظیموں کے ذریعے شہر کے مختلف مقامات پر اجتماعی قربانی کے انتظامات کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی کے دفتر میں افتخار شلوانی کی زیر صدارت معروف فلاحی تنظیموں کا ایک اجلاس ہوا، جس میں ایدھی ، چھیپا ، سیلانی، الخدمت، جامعہ بنوریہ سائٹ اور مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر عید گاہ گراونڈ ناظم آباد میں ادا کی جائے مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سائٹ گرڈ اسٹیشن پر حملہ

کراچی: شہر میں بد ترین لوڈشیڈنگ کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے لگی جب کہ سائٹ میں گرڈ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بجلی بند ہونے سے شہری گرمی میں نڈھال ہونے لگے ہیں، شہریوں کی حالت مزید پڑھیں

کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان ظاہر کردیا۔ گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا سسٹم بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی صلاحیت نہیں رکھتا، وزارت توانائی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کیلئے تیار ہے لیکن اس کا سسٹم مزید بجلی لینے کی سکت مزید پڑھیں

شیخ رشید کا ریلوے میں پھر ایک لاکھ ملازمتیں دینے کا اعلان

راولپنڈی (خبر ایجنسیاں) ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ریلوے پولیس کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کی اطلاعات کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے‘ ریلوے میں سفر کے لیے فورسز، بزرگ شہریوں اور صحافیوں کو کرائے مزید پڑھیں