لاہور (نمائندہ جسارت)ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے چینی چور کوچارٹرجہاز میں بٹھا کر لندن فرار کرادیا،وزیراعظم نے اپنے فیصلوں اور اختیارکے ناجائز استعمال سے چینی چوری کرائی،ملک میں قلت کے باوجود چینی کی برآمد کی اجازت دی ،اس حقیقت کو جھٹلانے کے لیے کسے بے وقوف بنانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کا خطرہ ٹلا نہیں، احتیاط نہ کی تو حالات خراب ہوجائینگے، اسد عمر
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی،اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار کیں جس کے بہتر نتائج آ رہے ہیں،حکومت کے مؤثر اقدامات اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق عوام کی جانب سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری رہا تو مزید پڑھیں
کورونا سے 84168 مریض صحتیاب 59 شہادتیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کرگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21 ہزار 41 مزید پڑھیں
سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت میں کمی 377 ملین ڈالر رہ گئی
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلیے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا، اب سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی رکھی گئی دولت گھٹتی جارہی ہے ، 2019ء میں 53فیصد رقم کم ہوکر377ملین ڈالر رہ گئی۔واضح رہے سابق وزیراعظم شاہ خاقان عباسی اورموجودہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے 2 ایمنسٹی اسکیموں کے باوجود پاکستان اس مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے مزید پڑھیں
وزیراعظم جب بھی خطاب کرتے ہیں فساد کا نیا باب کھول دیتے ہیں،لیاقت بلوچ
لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و صدر قائمہ کمیٹی برائے سیاسی امور لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان کہاہے کہ وزیر اعظم جب بھی خطاب کرتے ہیں تنازعات اور فساد کا نیاباب کھول دیتے ہیں۔عمران سرکار کا پورا دارومدارکنفیوژن پر ہے ۔2سال گزرگئے ،حکومت کی سماجی ،اقتصادی انتظامی اور کشمیر پالیسی ہی نہیں بن مزید پڑھیں
فضایہ ہائوسنگ اسکیم ،سندھ ہائیکورٹ کے نیب اور بلڈرز کو نوٹس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور بلڈرز کو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کو رقم تقسیم کرنے کے طریقہ کار کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری کردیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرین نے اپنے وکیل کے ذریعے سندھ ہائی کورٹ کے سابق حکم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور:حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کابینہ کی منظوری کےبغیرقیمتوں میں اضافہ کیاگیا جبکہ قیمتوں میں اضافے کیلئے قواعد کو مدنظر نہیں رکھا گیا ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت قیمتوں میں اضافے کی خلاف حکم مزید پڑھیں
پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں کم اضافہ ہوا،وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں کم اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وبا نے دنیا بھرکی معیشتوں کومتاثرکیا، عالمی سطح مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے
مظفرآباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورپر آج مظفرآباد پہنچیں گے۔ صدر آزاد اور وزیراعظم آزاد کشمیر ان کا استقبال کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعظم ہائوس جلال آباد میں کورونا کے حوالے سے اقدامات اور کنٹرول لائن کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔