واشنگٹن ڈی سی — سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد محکمۂ پولیس میں اصلاحات اور پولیس کے عوام کے ساتھ رویے کو بہتر کرنے کے لیے پولیس اصلاحات کے مطالبات بھی کیے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی اور حزبِ اختلاف کی جماعت ڈیمو کریٹک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شمالی کیرولائنا اور کینٹکی میں ری پبلیکنز کے دو لبرل امیدوار کامیاب
واشنگٹن — ریاست شمالی کیرولائنا اور کینٹکی میں ایوان نمائندگان میں پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن امیدواروں کو ووٹروں نے مسترد کر دیا ہے۔ ریاست کینٹکی اور نیویارک میں ڈاک کے ذریعے ووٹ دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان کی گنتی میں عملے کو مزید پڑھیں
خیبر پختون خوامیں ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختون خوا کی حکومت نے عیدِ قربان پر جانوروں کی خریداری کے لئے مخصوص ایس او پیز کے تحت منتخب مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں عید الاضحی کے حوالے مزید پڑھیں
کورونا وباء کے باعث سرکاری ادارے مالی بحران کا شکار
کراچی: کوروناوائرس کے باعث کراچی کے سرکاری ادارے مالی بحران کاشکار ہوگئے ملک بھر کے سرکاری اداروں کی طرح کراچی کے بلدیاتی ادارے بھی کورونا وائرس کی وباکے باعث سنگین مالی بحران میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث مذکورہ اداروں میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین ماہانہ تنخواہوں اورپنشن سے محروم ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
بھارتی شہریوں کی واپسی، واہگہ بارڈر آج سے کھولا جائیگا
لاہور: کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں پھنسے 748 بھارتی شہریوں کے واپسی کیلیے پاک بھارت بارڈر آج سے تین روز کے لیے کھولاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی خصوصی اجازت پر پاکستان میں پھنسے 2 سو50 بھارتی شہری آج 25جون کو واہگہ باڈر کے راستے بھارت جائیں گے،بھارتی شہریوں کی امیگریشن اور مزید پڑھیں
ٹڈی دل اوربائیو ویسٹ سے معیاری کھاد بنانے کا منصوبہ
اسلام آباد: وزارت برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق نے تجویز پیش کی ہے کہ نچلی سطح پر انسداد ٹڈی دل کیلیے کمیونٹی کو بروئے کار لایا جائے۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق ٹڈی پر مبنی کھاد میں9% نائٹروجن اور7 % فاسفورس ہو گا۔کمپوسٹ پروسیسنگ میں پیشہ ور افراد، اکیڈمیا اور سول سوسائٹی بھی حصہ مزید پڑھیں
کراچی طیارہ حادثہ؛ لاشیں بغیر شناخت ورثا کو دینے کا انکشاف
لاہور / کراچی: کراچی طیارہ حادثہ کیس میں بغیر شناخت لاشیں ورثا کو دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد ہوا ۔ ڈی این اے رپورٹ کی مطابق لاہور میں دفنائے گئے پی آئی اے کے فلائیٹ اسٹیوارڈ عبدالقیوم اشرف کی جگہ مسافر احمد مجتبیٰ کو دفنا دیا مزید پڑھیں
2 بار وائس چانسلر بننے والا امیدوار تیسری بار وی سی نہیں بن سکتا
کراچی: حکومت سندھ کے محکمہ قانون نے صوبے کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرکی مسلسل2 مدت پوری کرنے والے سربراہ کواسی جامعہ میں اشتہار اور انتخاب کے ذریعے تیسری مدت کے لیے شیخ الجامعہ مقررکرنے سے روک دیا ہے اور ایک ہی یونیورسٹی میں کسی بھی وائس چانسلر کو سرچ کمیٹی کے ذریعے اشتہار،انتخاب کی بنیاد مزید پڑھیں
فیاض چوہان کا فواد چوہدری سے استعفے کا مطالبہ
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے اپنی ہی حکومتی پارٹی میں ہل چل مچادی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے مزید پڑھیں
کراچی : لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج ، دھرنا
کراچی: پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شاہراہ قائدین پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ مکینوں نے شدید مزید پڑھیں