جھڈو،مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ آسکی،صارفین پریشان

جھڈو(نمائندہ جسارت) خوردہ فروشوں کی من مانیوں کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت میں دیگر شہروں کے مقابلے میں کمی نہیں آسکی ہے،جس پر صارفین نے شدید احتجاج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جھڈو میں دیگر شہروں کے مقابلے میں مرغی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں اور صارفین سے فی کلو پر 40روپے مزید پڑھیں

جیکب آباد ،ایکسائز پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی،ملزم گرفتار

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) ایکسائز پولیس کی بڑی کارروائی ،660کلو چرس بر آمد ،منشیات کی اسمگلنگ ناکام ،ایک ملزم گرفتار، مقدمہ درج،ضیا السلام پٹھان اے ای ٹی او۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ایکسائز پولیس نے زرعی کالج کے قریب تلاشی کے دوران بلوچستان سے آنے والی مزدا گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 660کلو مزید پڑھیں

ضلع عمرکوٹ کا 469821927 روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ضلع کونسل عمرکو ٹ کا سال 2020-21 ء کا بجٹ اجلاس چیئرمین ضلع کونسل عمرکوٹ ڈاکٹر سید نور علی شاہ کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس ہال میں منعقد کیا گیا۔اس موقع پر بجٹ کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کونسل کے ممبرنواب یونس ٹالپر نے سال 2020-21ء کا ٹیکس فری بجٹ 469821927 روپے کاپیش مزید پڑھیں

سکھر ،صوبائی وزیربلدیات نے پانی بحران کا سخت نوٹس لے لیا

سکھر(نمائندہ جسارت)صوبائی وزیر بلدیات کا روہڑی شہرمیں پانی بحران کا نوٹس پبلک ہیلتھ انتظامیہ کو فوری پانی بحالی کی ہدایت نیوواٹر ورکس تالاب پر اضافی موٹر نصب متاثرہ علاقوں میں دن ورات سپلائی جاری بوسیدہ پائپ لائن تبدیل کرکے کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی پائپ لائن بچھائی جارہی ہے مستقبل بنیادوں پر پانی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے پاس 6 ماہ ہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

وفاق کو سیاست نہیں آتی ، صوبوں کو کمزور کیا جا رہا ہے

سابق صدر وشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقدمات کا کوئی خوف نہیں، پہلے بھی عدالتوں میں مقابلہ کیا اب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کہا کہ حکومت نے لوگوں کیلئےکچھ نہیں کیا تو خوفناک صورتحال جنم مزید پڑھیں

نالوں کی صفائی کیلئے وسائل دستیاب نہیں ، میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہمارے مسائل بہت ہیں مگر وسائل اتنے نہیں کہ تمام نالوں کی صفائی کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وسیم اختر نے دوران کراچی کی صفائی اور وسائل کی کمی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل اتنے ہیں، وسائل نہیں ہیں مزید پڑھیں

کراچی : مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے جب کہ منڈی میں عیدا لاضحیٰ پر قربانی کے لیے جانوروں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکے ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرایا جائے گا جب کہ منڈی میں سماجی فاصلے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 21 اموات، 1357 مریض صحت یاب

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے مزیر 21 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 1124 ہوگئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج 1357 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلت گئے ہیں جب کہ صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 ہزار مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی لبریشن آرمی کے فد کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے 10 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی فوج پیپلزلبریشن آرمی کی میڈیکل ٹیم کے 10 رکنی وفد نے آرمی چیف سے ملاقات کی، چینی وفدکی قیادت میجرجنرل ڈاکٹر مزید پڑھیں