اسلام آباد:سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ نشہ کی لعنت پرقابوپانے اورختم کرنےکیلئےتمام وسائل استعمال کریں گے۔ اعظم سواتی نے تعلیمی اداروں سے منشیات ختم کرنے کے لیے صوبائی وزرائےتعلیم اوردیگرمتعلقہ حکام کےساتھ اجلاس کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوام اورملک کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہے ہیں، تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تبدیلی نےکسی کو نہیں بخشا،ہرطرف سونامی نےتباہی برپاکررکھی ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کٹھ پتلی حکومت کےاپنےوزن سےگرنے کاوقت آگیا,تبدیلی نےکسی شعبےکوبھی نہیں بخشا،ہرطرف سونامی نےتباہی برپاکررکھی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم آپس میں لڑکربحران پربحران پیدا کرتی رہی ہے،قوم نااہل اورنالائق حکومت کواب مزیدایک دن بھی دینےکوتیارنہیں، اقتدارکےایوان مزید پڑھیں
عازمین حج کی رقوم واپسی کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا،وزیر مذہبی امور
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت رقوم کی واپسی کے لیے طریقہ کار کا اعلان جلد کرے گی، عازمین حج کو رقم واپس کرنے کے لیے ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع کی جائے گی۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادر نے کہا کہ سعودی مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کا شورکرنےوالوں کے اربوں روپے باہر ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشرعات شبلی فراز کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن کا شورکرنےوالوں کے اربوں روپے باہر پڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ اگست تک وباکا خطرہ کافی حد تک موجود رہے گا، امید ہے کہ کورونا وبا پر بہت جلد قابو پا لیں گے،پاکستان میں کورونا کی مزید پڑھیں
وزراء کی خراب کارکردگی کا ملبہ وزیراعظم پر ڈال دیا جاتا ہے، فیصل واوڈا برس پڑے
اسلام آباد: کابینہ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وزرا کی کارکردگی خراب ہوتی ہے جس کا ملبہ وزیراعظم پر ڈال دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی، سیاسی اور قومی سلامتی مزید پڑھیں
ہم عوام کی آواز بن کر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کروائیں گے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی آواز بن کر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کروائیں گے، جس کے لیے جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کی ہو ئی ہے۔ کے الیکٹرک کی سخت گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ اور مزید پڑھیں
فواد چوہدری کی اپنے بیان کی وضاحت، وزیراعظم کی احتیاط برتنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کوگفتگو کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،جس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ بھی وزیراعظم کے سامنے اٹھایا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی مزید پڑھیں
صدر مملکت کا اسپارک کےسائنسدانوں کو خدمات پر خراج تحسین
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسپیس ایپلیکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (اسپارک) کادورہ کیا ، جہاں انہوں نے اسپارکو کےانجینئرز، سائنسدانوں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کی ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت کواسپارکوکےاموراورسرگرمیوں سےمتعلق بریفنگ دی گئی، ڈاکٹر عارف علوی کوخلائی ٹیکنالوجی میں اسپارکو کی سرگرمیوں مزید پڑھیں
دورۂ انگلینڈ سے قبل تین پاکستانی کرکٹرز کرونا کا شکار
ویب ڈیسک — دورۂ انگلینڈ سے چند روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ سابق کپتان شعیب ملک، کوچ وقار یونس اور دیگر کے ٹیسٹ کی رپورٹ منگل کو آنے کی توقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کی شب تصدیق کی مزید پڑھیں
سلطنت میں مقیم افراد ہی رواں برس حج کریں گے: سعودی عرب کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس حج شیڈول کے مطابق ہو گا لیکن کرونا وائرس کے باعث سلطنت میں مقیم افراد کو ہی حج کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے پیر کی شب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں