‘جمع کرائی گئی رقوم حج زائرین کو جلد واپس کردی جائیں گی’

اسلام آباد —  پاکستان میں وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ تمام حج زائرین کو جمع کرائی گئی رقوم جلد واپس کر دی جائیں گی۔ اور اس سلسلے میں ایس ایم ایس کے ذریعے اُنہیں اطلاع دی جائے گی۔ وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلنے مزید پڑھیں

بھارت روس تعلقات خاص ہیں، دفاعی سمجھوتے برقرار رہیں گے، راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان رشتے خاص اور مراعات یافتہ اسٹریٹیجک شراکت داری والے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی سودے جاری رہیں گے اور بعض معاملات میں کم وقت میں انھیں آگے بڑھایا جائے گا۔ وہ روسی وزارتِ دفاع کی مزید پڑھیں

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق، گلوان ویلی کا کیا ہو گا؟

بھارت اور چین نے سرحدی کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس کے باوجود مبصرین کا خیال ہے کہ سرحدی تنازع اتنی جلدی اور آسانی سے حل ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ بھارت کے فوجی حکام نے منگل کو کہا کہ ہم باہمی طور پر متفق ہیں کہ اس کشیدگی کو کم مزید پڑھیں

‘آواز بیچتا ہوں، پیٹ پالتا ہوں’: طارق عزیز سے متعلق خالد حمید کی یادیں

واشنگٹن ڈی سی —  طارق عزیز بھی خاموشی سے رخصت ہو گئے اور اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ وہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ایک عظیم فن کار تھے۔ ان کی خوبیاں گنواتے جائیں تو فہرست بہت مزید پڑھیں

شکارپور،پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ،میاں بیوی جاں بحق

شکارپور(نمائندہ جسارت) تحصیل لکی غلام شاہ کے قریب گائوں راٹو شر میں مسلح افراد کی فائرنگ، جس کے نتیجے میں میاں بیوی قتل، دو سال کا بچہ معجزانہ طور محفوظ رہا، جان بحق افراد کی شناخت کمال دین بگٹی اور ماگل بگٹی کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نورالٰہی مغل بھائی کی غائبانہ نماز جنازہ

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نورالٰہی مغل و سابق امیر احسان الٰہی مغل کے چھوٹے بھائی الیاس مغل کی غائبانہ نماز جنازہ جامعتہ الہدی میرپورخاص میں اداکی گئی غائبانہ نماز جنازہ میں رشتے داروں معززین شہر رفقا جماعت اسلامی کے ذمے داران ارکان کارکنان جن میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل مزید پڑھیں

سجاول پولیس تا جر کی گمشدہ کار بازیاب کرانے میں کامیاب

سجاول (نمائندہ جسارت )سجاول میں بدامنی اور چوروں کا راج قائم ہے لیکن سجاول پولیس صرف گٹکا فروشوں سے اپنی کارکردگی آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی کو رپورٹ کرکے خوش فہمی کا شکار ہے۔ شہر سے دودن قبل ایک تاجر رہنما سیٹھ نیاز میمن کی کرولا جی ایل آئی کار سجاول بٹھورو بائی مزید پڑھیں

ایجوکیشن ریفارمز کے ذریعے معیاری تعلیم کا حصول ممکن بنایا جائے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم ڈویژن شعیب اعظم سلیمی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے آن لائن کلاسز میں درپیش مسائل کے حل اوریونیورسٹیز فیسوں سے متعلق طلبہ کے تحفظات کو انتظامیہ فوری طور پردور کرے،ایجوکیشن ریفارمز کے ذریعے معیاری اور سستی تعلیم کا حصول ممکن بنایا مزید پڑھیں

حیدرآباد پی پی وارڈ9 کے انفارمیشن سیکرٹری کا اظہار تعزیت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی وارڈ 9 کے سابق انفارمیشن سیکرٹری عارف خان اچکزئی کی دادی کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے صدر پاشا قاضی اور سابق جنرل سیکرٹری عبدالمنان صدیقی نے ان کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے اور ان کے عزیزوں سے تعزیت کی۔ اس موقعے پر پی پی پی وارڈ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے زراعت پر اثرات سے نمٹنا اہم ترین چیلنج ہے

لاہور (این این آئی) وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزمائی پوری دنیا کیلیے ایک بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق محکمہ زراعت موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے کاشتکاروں کو مکمل آگاہی فراہم کرے اور فصلوں کی ایسی اقسام دریافت کی جائیں جو زیادہ گرمی مزید پڑھیں