سینیٹ میں نبی اکرمﷺ کے نام مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ میں بھی نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے اسمِ مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ  کے اجلاس میں نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قراردار مزید پڑھیں

وزرا ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کریں، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی ارکان اور وزرا ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کریں۔ اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پارٹی کے نظم مزید پڑھیں

امریکی بلاگرسنتھیارچی پر مقدمہ دائر کرنے کی درخواست خارج

 اسلام آباد: عدالت نے بے نظیر بھٹو سے متعلق  ٹویٹ کرنے پر امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن نےعدالت سے استدعا کی تھی کہ پولیس درخواست کے باوجود امریکی شہری کے خلاف مقدمہ درج نہیں کر رہی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور اسد عمر کی ملاقات، گلے شکوے دور کرلیے

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے گلے شکوے دور کرلیے۔ ایکسپریس کے مطابق ملاقات میں فواد چوہدری نے اپنے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان ملاقات معاون خصوصی عثمان ڈار نے کروائی ۔ مزید پڑھیں

کرونا وائرس ماں سے بچوں کو منتقل نہیں ہوتا، ماہرین

واشنگٹن —  کرونا وائرس جس تیزی سے پھیلا ہے اس نے دنیا بھر میں نظامِ صحت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایسے میں ماں اور بچے کی صحت کے بارے میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔ اقوامِ متحدہ کا ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او اور یونائیٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ یا یو این ایف پی مزید پڑھیں

امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

واشنگٹن —  امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں موت کے بعد جن احتجاجی مظاہروں نے جنم لیا، ان میں متعدد کنفڈریٹ یادگاری مجسموں کو بھی نقصان پہنچایا گیا یا مظاہرین نے انھیں ہٹا دیا۔ اب ایسے مطالبات میں تیزی پیدا ہورہی ہے کہ ان مجسموں کو ان کے موجودہ مقامات مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ یادگاروں کے تحفظ کے لیے حکم نامہ جاری کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایسی یادگاروں کے تحفظ کے لیے ایک انتظامی حکم نامہ جاری کریں گے، جس پر نئے انداز سے نظر ثانی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کے دن ایسے وقت کہی جب امریکہ کچھ روز قبل پولیس کی زیر مزید پڑھیں