کوئٹہ: آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کرنے والے 66 طلبا کو گرفتار کرنے پر وزیراعلیٰ نے ایس پی سٹی کو عہدے سے برطرف کردیا۔ بدھ کے روز ایچ ای سی کے آن لائن کلاسز کے اجراء کے فیصلے کےخلاف بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے تین روزہ علامتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بحث کا چیلنج کردیا
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا مقابلہ کرسکے، امریکا اور برطانیہ مزید پڑھیں
نیوز اینکر کو قتل کرنے کا منصوبہ، ایم کیو ایم لندن کے تین کارکن گرفتار
کراچی: رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان وسیع اللہ، محمد فاضل اور محمد رضوان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، مزید پڑھیں
کے پی کے میں مزید 416 افراد کورونا وائرس کا شکار، 879 جاں بحق
پشاور: خیبر پختون خوا میں مزید 416 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 24 ہزار 303 ہوگئی جب کہ تاحال 879 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار 303 ہوگئی، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
ایس او پیز پرعمل نہیں کیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رضاکارانہ کام کرنے مزید پڑھیں
حکومت کی تمام ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت
اسلام آباد: حکومت نے تمام ائیرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بتایا کہ تمام ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے، 27 جون سے جو مسافر پاکستان سے مزید پڑھیں
آج پورا شہر لوڈشیڈنگ سے بلک رہا ہے ، میئر کراچی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے میئر وسیم اختر کہتے ہیں کہ آج پورا شہر کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے بلک رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر عباسی شہید اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کورونا ٹیسٹنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میئر کراچی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی: سوئی سدرن گیس کمپنی
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کمی کی تردید کردی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی، سپلائی 50 ملین مکعب فٹ بڑھا کر 240 ملین مکعب فٹ دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اہلیہ کی پولیس کو درخواست
اسلام آباد — سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انھوں نے شک ظاہر کیا ہے کہ صحافی احمد نورانی پر حملہ کرنے والے ہی ان کے شوہر کو ختم مزید پڑھیں
ایران کے خلاف دنیا نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا کارروائی کے قابل ہے: پومپیو
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران عالمی ایٹمی تونائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا، جس کے بعد بین الاقوامی برادری کو اس کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہونا پڑے گا۔ اگر عالمی برادری نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں