واشنگٹن — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں سے امریکہ آنے والے ورکرز پر جاری پابندی اس سال کے آخر تک بڑھادی جائے گی۔ امریکی حکام کے مطابق اس اقدام کے نتیجے میں کرونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے امریکی شہریوں کے لیے پانچ لاکھ 25 ہزار ملازمتوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا ، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود سلیپرسیلز کو متحرک کرسکتا ہے، ہمیں ایسے واقعات کا غور سے جائزہ لینا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں کیپٹن اور سپاہی کی شہادت پر بیان دیتے مزید پڑھیں
پی آئی اے طیارہ حادثے میں پائلٹس اور ایئرٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار
اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن مزید پڑھیں
سندھ دو بڑے علماء سے محروم ہوگیا،سعید غنی
وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ دو بڑے علماء سے محروم ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے جامعہ بنوریہ کراچی کےمفتی نعیم، معروف عالم دین اور مفسر قرآن علامہ طالب جوہری، آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار مزید پڑھیں
اسمارٹ لاک ڈاؤن؛ 20 بڑے شہروں کے 92 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی
کراچی / اسلام آباد / لاہور: ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران 28855 کورونا ٹیسٹوں کے بعد 3410 نئے مریضوں کا اضافہ، 63 افراد جاں بحق جب کہ مجموعی متاثرین 179634 ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی )کے مطابق کورونا سے سے کل اموات 3559 ہو گئیں، 70749 مریضوں نے صحت یاب مزید پڑھیں
قوم سے سچ کا جو وعدہ کیا اسے پورا کریں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والےمافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں چینی بحران کی فرانزک رپورٹ اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائیوں پر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کل سے بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان
اسلام اباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے جزوی طور پر بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود کھول رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے کل فضائی حدود جزوی طور پرکھولی جائے گی، مزید پڑھیں
عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دیں گے،میر ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا وژن ہے کہ آئندہ سالوں میں ہم عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دینگے موجودہ حالات میں بجٹ میں ان شعبوں اور ان منصوبوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے جن سے بلوچستان کی محصولات میں اضافہ ہوگا انہوں نے کہا مزید پڑھیں
کورونا ‘دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں‘ چودھری شجاعت
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے کہ یا اللہ کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہم پر رحم فرما۔ انہوں نے سورج گرہن کے موقع پر رب العالمین کے حضور گڑگڑاتے ہوئے دعا کی کہ اے زمین مزید پڑھیں
بھارت سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کو قائم رکھنے کی اہلیت نہیں رکھتا، سردار مسعود
مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر بھارت کے انتخاب کو انصاف کی ناکامی اور بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے تصور کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنوری2021ء میں جب بی جے پی اور آر ایس ایس حکومت مزید پڑھیں