تجارتی مقاصد کیلئے تفتان بارڈر کھول دیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور زرعی مصنوعات پر خصوصی کمیٹی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے تجارتی مقاصد کے لئے تفتان بارڈر کوکھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے 27 مارچ اور 13 اپریل 2020 کو بند کرنے کے اپنے نوٹیفیکیشن میں تبدیلی مزید پڑھیں

بھارت کے سلامتی کونسل کے ممبر بننے پر شیریں مزاری کا اعتراض

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا  کہنا ہےکہ پاکستان نےایساکیوں ہونےدیاکہ سلامتی کونسل میں بھارت کے مقابلےمیں کوئی دوسرا حصہ کیوں نہ لے سکا؟پاکستان بھارت کی بہت پہلے کی گئی نامزدگی پر راضی کیوں ہوا؟ شیریں مزاری نے کہا کہ سلامتی کونسل کی افریقہ کیلئے غیر مستقل نشست  تک پر مقابلہ ہوا، ایسی صورتحال مزید پڑھیں

قوم کو نان ایشوز کی طرف دھکیل کر حخومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق  کاکہنا ہے کہ حکومت قوم کو نان ایشوز کی طرف دھکیل کر اصل مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹرمنصورہ کے سامنے الخدمت دسترخوان کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا تاہم اس مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن

کراچی: کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کردیئے لاک ڈاون 18 جون سے 2 جولائی تک ہوگا۔ جاری نوٹیفیکشن کے مطابق کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کردیئے، لاک ڈاؤ ن 18جون سے 2 جولائی مزید پڑھیں

بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے، پاکستان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ہندتوا سوچ اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تبت اور لداخ کا 3500 کلومیٹر مزید پڑھیں

کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا، فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ صوبے بھر میں کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں کی بندش غریب عوام کے لیے موت کا پروانہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے بتایا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نئے مالی سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کرے گی

کراچی: سندھ حکومت کا نئے مالی سال کے لئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کا نئے مالی سال 21-2020 کے لئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس کا مجموعی حجم 1220 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہر سے باہر جانیوالی مسافر بسوں کے پرمٹ منسوخ

کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کی غفلت سے پابندی کے باوجود کراچی سے بین الاضلاعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلنے لگی، کاٹھور سے اندرون صوبہ اور ملک کے لیے ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جارہی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے بسوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنا شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 6 برس بیت گئے

لاہور: قوموں کی تاریخ حادثات اور سانحات سے بھری پڑی ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی ایسا ہی واقعہ ہے جو الم اورغم بھری داستان چھوڑ گیا مگر 6 سال کا طویل عرصہ بیت جانے کے بعد بھی ملزمان کے خلاف کارروائی اب تک عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 17 مزید پڑھیں