وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران صنعتکاروں، تاجروں کے وفد سے ملاقات کرینگے، کراچی میں پی ٹی آئی ،جی ڈی اے رہنماوں کی ملاقات بھی متوقع ہے، کورونا وائرس کی صورتحال پر جائزہ مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر سربراہی اجلاس ہوا جس میں زیادہ کیسز والے تمام مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری

کراچی: سندھ بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکمنامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت اب صوبے بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔ حکم نامے مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹڈی دل کا حملہ؛ تیار فصلوں كو بڑے پیمانے پر نقصان كا خدشہ

کوئٹہ: ٹڈی دل كوئٹہ كے نواحی علاقوں پر حملہ آور ہوگئے جس سے تیار فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے۔ كوئٹہ كے نواحی علاقے اختر آباد، میاں غنڈی، ہنہ اڑك اور ہنہ جھیل كے باغات پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس سے گندم، سیب، خوبانی اور آڑو كے تیار فصلوں كو بڑے مزید پڑھیں

عمران خان اپوزیشن کے اعصاب پر سوار رہتے ہیں، اسدعمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے ہاتھ دھوچکے ہیں، مودی سرکار مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد بارشوں کی پیشگوئی کردی

 اسلام آباد: رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے بیشتر اضلاع میں  پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید گرمی اور گرمی کے بعد ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں مزید پڑھیں

ملکی معیشت چلانے کیلئے شرح سود کم کرکے 6 فیصد کی جائے ،شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے وسائل لینے کے بجائے انہیں وسائل اور ریلیف دینے کی پالیسی اپنائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 4 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی کے 3 اور لاہور کے 1 بڑے اسپتال کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری وزارت قومی ہیلتھ کی جانب سے اسپتالوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے مطابق اسپتالوں کا کنٹرول وفاق کے حوالے کردیا ہے۔ وفاق کی مزید پڑھیں

بچوں کو دوبارہ اسکول لانے کا کوئی راستہ نہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ ایسے حالات کا تصور ہم نے پہلے نہیں کیا تھا، کسی کے پاس ایسا کوئی راستہ نہیں ہے کہ بچوں کو ہم دوبارہ اسکول لیکر آئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے کہا کہ بہت کم اور محدود مزید پڑھیں

روشنی کے دائرے کی شکل کا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ روشنی کے دائرے کی شکل کا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق گرہن کے دوران سورج روشنی کے گول دائرے یا چھلے کی مانند نظر آئے گا، پاکستان کے کچھ علاقوں میں جزوی اور کہیں مکمل طور پر روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا۔ ملک مزید پڑھیں