او جی ڈی سی ایل میں ملازمین کے تحفظات دور کیے جائیں‘محمد اقبال ڈار

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ( جونیجو) کے سر براہ محمد اقبال ڈار نے کہا ہے کہ وزیر توانائی اور او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ اس ادارے میں میرٹ اور انصاف کے اصولوں پر مبنی فیصلوں کے ذریعے ملازمین کے جائز تحفظات دور کریں۔ان خیلات کا اظہار انہوں نے ایک مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 97اموات، تعداد 2,729 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار 478 جبکہ 2,729 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا سے متعلق نئے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 53,805 پنجاب میں 54,138 ،بلوچستان میں 8,177 خیبر پختونخواہ 18,013، گلگت بلتستان میں 1,129، اسلام مزید پڑھیں

وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر منگل کو کراچی پہنچیں گے

کراچی: وزیر اعظم عمران خان منگل 16 جون کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کورونا وائرس سے متعلق گورنر ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

صورتحال برقرار رہی تو جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی،اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر  نے کہا  ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹراسد عمر  نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تورواں ماہ کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا قبائلی اضلاع کیلیے اپنے این ایف سی سے حصہ دینے سے انکار

کراچی:سندھ حکومت نے قبائلی اضلاع کیلیےاین ایف سی سے 3 فیصد اپنا حصہ دینے سے انکار کرتے ہوئے یہ ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈال دی۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے خیبرپختون خواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیرکے این ایف سی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی یا سندھ مزید پڑھیں

کورونا کیسزمیں اضافہ:سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکان

کراچی:سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد رواں سال عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات سندھ نے 12 جون کو محکمہ داخلہ کوایک خط لکھا ہے جس میں صوبے میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت کو منسوخ کرنے کیلئے خط لکھا ہے، جس کے متن مزید پڑھیں

خواتین میں کورونا وائرس کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں

معروف ادارے گیلپ نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ خؤاتین میں مردوں کے مقابلے میں کورونا وائرس کی زیادہ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پرکیے گئے  سروےکے مطابق مئی میں 78 فیصد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا بجٹ معاشی بدحالی اور بے روزگاری کا سونامی ہے،سینیٹر سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ  حکومت نے اس بار بھی آئی ایم ایف کے احکامات کے مطابق بجٹ بنایااور اس کی تمام شرائط تسلیم کیں،حکومت کا پیش کردہ بجٹ معاشی بدحالی اور بے روزگاری کا سونامی ہے۔ ادارہ نورحق میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرسراج الحق نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ میں احتجاج: ملکی سیاست میں فوج کے کردار پر سوالات

واشنگٹن ڈی سی —  مئی کے آخر میں پولیس کی تحویل میں ایک سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں پھوٹ پڑنے والے مظاہروں اور بدامنی پر کنٹرول کرنے کے لیے کئی شہروں میں فوج تعینات کی گئی تھی، جس پر کئی حلقوں کی جانب سے سولات اٹھائے گئے۔ وائس مزید پڑھیں

کرونا وائرس: بھارت میں دوسرے دن بھی کیسز میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن ڈی سی —  ہفتے کے روز بھارت میں کرونا وائرس کے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور چوبیس گھنٹوں میں تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ جمعے کو تقریباً 11 ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے تھے۔ بھارت میں کرنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسیز کی بڑی وجہ یہ بیان کی جاتی مزید پڑھیں