( قسط نمبر17) 25اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل پا یا تو اس کے 51 بنیادی اراکین تھے جن میں سے کئی اُس وقت تک نو آبادیا تی نظام سے آزاد نہیں ہو ئے تھے لیکن اقوام متحدہ کے چارٹر اور بعدازاں ہیومن رائٹس ڈیکلریشن کے بعد یہ طے پا یا کہ اب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے انٹرپول کے ذریعے سلمان شہباز کو برطانیہ سے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز مزید پڑھیں
جانِ محفل تھا خدا بخشے ضمیرؔ
(12مئی 2020ء کو اردو کے عظیم اور عہد ساز مزاح گو سید ضمیر جعفری کی 21 ویں برسی تھی جو کورونا وبا کے باعث نہ منائی جا سکی۔ اس مناسبت سے مرحوم کا یہ خاکہ شائع کیا جا رہا ہے۔) کچھ لوگوں کو ان کی وفات کے بعد بھی یاد کریں تو تبسم زیرِلب کو مزید پڑھیں
پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار
پشاور: پولیس نے کارروائی کے دوران پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پولیس نے چند روز قبل گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث گروہ کے مزید4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم جماعت الاحرار مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید 3 ارکان کورونا وائرس کا شکار
پشاور: خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔ پی ٹی آئی خواتین ونگ کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر سمیرا شمس، مانسہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی اور تورغرسے لائق محمدخان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ڈاکٹر سمیرا شمس مزید پڑھیں
پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ پنجاب کی تمام جامعات میں لیکچررز طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع کیلئے این ایف سی سے 3 فیصد پر سندھ اور کے پی کے آمنے سامنے
پشاور / کراچی: نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں قبائلی اضلاع کیلئے 3 فیصد حصے پر سندھ اور خیبرپختونخوا حکومتیں آمنے سامنے آگئیں۔ خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع کےلیے تمام صوبوں سے این ایف سی سے 3 فیصد حصہ دینے کا مطالبہ کردیا جبکہ سندھ حکومت نے اپنا حصہ دینے سے انکار کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں
صورتحال برقرار رہی تو جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی، اسد عمر
اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ کہا حفاظتی اقدامات سے کورونا پر قابو پایا جاسکتا ہے، مزید پڑھیں
بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات میں اضافہ نہیں کیا، شاہ محمود
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کے حوالے مزید پڑھیں
اگلا سال مزید مشکل ہوگا اور حکومت منی بجٹ لائے گی، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو ابھی سے خبردار کررہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی اور آئندہ سال اور بھی سخت اور مشکل ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے مزید پڑھیں