نئی دہلی — نیپال کی پارلیمنٹ نے ہفتے کے روز ایک خصوصی اجلاس کے دوران اس نقشے کو منظوری دے دی جس میں تین ایسے علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جن پر بھارت کا دعویٰ ہے۔ ملک کے نقشے کی ترتیب نو کے لیے ایک ترمیمی بل ایوان میں ووٹنگ کے لیے پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرونا وائرس کی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش
ویب ڈیسک — ایک امریکی کمپنی ماڈرنا نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی ہے، جس کی آزمائش چوہوں پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس کے کامیاب نتائج کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ اس ویکسین سے انسانی جسم میں اتنی قوت مدافعت پیدا ہو جائے گی مزید پڑھیں
کرونا بحران: تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبہ پریشان
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں طالب علم سوشل میڈیا پر یہ کہہ رہے ہیں کہ یونیورسٹیاں انہیں آن لائن تعلیم فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں، اس لیے انہوں نے فیس کی جو رقم ادا کی تھی، وہ انہیں واپس کی جائے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر اقرا بسمہ نے لکھا ہے کہ سٹوڈنٹس مایوس مزید پڑھیں
پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں
ویب ڈیسک — پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ صبیحہ خانم پچھلے کئی سالوں سے امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم تھیں اور یہیں ان کا انتقال ہوا۔ وہ ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے پر سخت مایوسی ہوئی تھی: سرفراز احمد
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے پر سخت مایوسی ہوئی تھی۔ سرفراز احمد کے بقول ابتدا میں تو ان کے لیے یہ بات تسلیم کرنا ہی مشکل تھی کہ انہیں کپتان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے مزید پڑھیں
تاجروں کا بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، تجزیہ کاروں کی بھی تنقید
کراچی — ایک جانب جہاں وزیرِ اعظم پاکستان کے مشیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں اپنی حکومت کے پیش کردہ بجٹ کے متوازن ہونے پر دلائل دیے ہیں تو وہیں متعدد معاشی ماہرین اور تاجر اسے اعداد و شمار کا روایتی گورکھ دھندا اور بجٹ کو عوامی مسائل کے حل مزید پڑھیں
کرونا کے باعث نوجوانوں کے فن پاروں کی آن لائن نمائش
4 نمائش میں 419 نوجوان فن کاروں کے فن پارے شامل ہیں۔ ان میں 299 لڑکیاں اور 120 لڑکے ہیں۔ نمائش میں مجموعی طور پر 500 فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید لوڈ کریں
بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ نے خود کشی کرلی
ویب ڈیسک — بھارت کی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے مشہور اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں واقع اپنے گھر میں خود کشی کرلی۔ ان کی عمر 34 سال تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اتوار کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں موجود اپنی رہائش مزید پڑھیں
مٹھی میں کنوے کی کھدائی کےد وران 4 مزدور دب کر ہلاک
مٹھی: تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوراں دب دب کر 4 مزدور کر ہلاک ہوگئے۔ مٹھی ننگرپارکر کے راڑکرو میں کنویں کی کھدائی کے دوراں کنواں دب جانے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے،لاشیں نکال لی گئیں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں کنویں کی کھدائیکیدوراں 16 فٹ کھودا گیا مزید پڑھیں
عجائب خانوں کی عجیب دنیا
(پہلی قسط) اسلامی جمہوریہ پاکستان، اپنے رقبے اور آبادی کی طرح ثقافتی اور تاریخی ورثے میں بھی بہت منفرد اور تنوع کا حامل ہے جہاں ہر کونے میں نت نئی چیزیں موجود ہیں۔ یہاں کی ثقافت ایک رنگ برنگے گل دستے کی مانند ہے جس میں تمام خِطے اپنا اپنا حصہ ڈالتے نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں