کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی رقم آدھی کم کردی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2020-21ء کے دوران کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کو 25 ارب 50 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی جب کہ مالی سال 2019-20ء کے دوران 59 ارب 50 کروڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جمرود؛ کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق، 3 کی حالت غیر
جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ میں کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 افراد کی حالت غیر ہے۔ جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ کے گاؤں بلبخت میں ایک شخص کنویں میں کام کرنے کے لئے اترا اور کافی دیر تک باہر نہ نکلا جس کی تلاش کے لئے دوسرا مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر سینتھیا کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی اور کہا ہے کہ یہ معاملہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت آتا ہے اور ایف آئی اے کیس رجسٹرڈ کرے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شورشرابا؛ بجٹ مسترد کردیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے بجٹ مسترد کردیا۔ وفاقی وزیرحماد اظہرنے جیسے ہی بجٹ تقریرشروع کی تو مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے ارکان کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی، وہ ڈیسک بجاتے اور نعرے لگاتے رہے۔ اپوزیشن ارکان کے پلے کارڈز پر ’’چینی مزید پڑھیں
راولپنڈی کینٹ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی: صدر کینٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر تفتیش مزید پڑھیں
پاک بھارت سرحد پر دو بھارتی جاسوس گرفتار
لاہور: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک بھارت سرحد پر بھارت کے 2 جاسوس گرفتار کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک بھارت سرحد پر بارڈر کراس کرتے ہوئے 2 بھارتی جاسوسوں کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے نور محمد وانی اور اس مزید پڑھیں
بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی۔ وفاقی بجٹ پر بیان دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان دنوں ملک تاریخی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے آج ہر مزید پڑھیں
آباد کا بجٹ میں تعمیراتی شعبے کیلیے مراعات کا خیر مقدم
کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) نے تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کا خیر مقدم کیا ہے اور خاص طور پر تعمیراتی شعبے کیلیے دی گئی مراعات کو سراہا ہے ۔ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے آباد کے چیئرمین محسن شیخانی نے تمام بجٹ ناقدین مزید پڑھیں
جامعہ اردو کا آن لائن تدریس 15 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: جامعہ اردو کے تینوں کیمپسز میں آن لائن تدریس کا آغاز 15جون سے ہوگا۔ وفاقی اْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 26 ویںاجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرکی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جامعہ اردو کے تینوں کیمپسز میں آن لائن تدریس کا آغاز 15،جون سے کیا جائے گا اور جن مزید پڑھیں
فیس بک کے بلڈ ڈونیشنز فیچر سے خون کے عطیات میں اضافہ
وزارت قومی صحت و خدمات فیس بک کے بلڈ ڈونیشنز فیچر سے خون کے رضاکارانہ عطیات میں اضافہ لے آیا دنیا بھر میں بذات خود کورونا وائرس سے بلکہ صحت سے متعلقہ دیگر امراض بالخصوص خون کی پائیدار طور پر فراہمی سے متعلقہ قابل انحصار والی بیماریوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے مزید پڑھیں