فروغ نسیم یاد رکھیں ججز کی جاسوسی پر ایک حکومت ختم ہوچکی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے حکومتی وکیل فروغ نسیم سے کہا کہ فروغ نسیم صاحب یہ بات بھی یاد رکھیے گا ایک جمہوری حکومت ججوں کی جاسوسی کرنے پر ختم ہو چکی ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے مزید پڑھیں

کورونا وبا کے ساتھ ہی کراچی میں بیشتر دوائیں ناپید ہو گئیں

کراچی: کووڈ 19 کی وبا کے ساتھ کراچی کی ادویہ مارکیٹ میں بیشتر دوائیں ناپید ہو گئی جب کہ کووڈ 19 کی علامات میں گلے میں درد میں استعمال ہونے والی اینٹی بایوٹک، وٹامن سی اور اینٹی الرجی کی ادویات کی سپلائی مارکیٹ میں روک دی گئی ہے۔ ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر مزید پڑھیں

ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانہ اور گرفتاری ہوسکتی ہے، حکم نامہ جاری

کراچی: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے ماسک کے لازمی استعمال اور فیزیکل فاصلے کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کراچی کے ضلع ملیر سمیت صوبے میں گھوٹکی سمیت کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اختیارات کے تحت پابندیوں کا حکم مزید پڑھیں

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان

کراچی: گرمی ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح اور رات کی اوقات میں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم صبح اور رات کی اوقات میں بوندا مزید پڑھیں

مردان میں میاں ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر تعینات

 پشاور: خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔ ایکسپریس کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں خوش قسمتی سے میاں اور بیوی ایک ہی ضلع میں افسران تعینات ہوگئے۔ کے پی پولیس کے آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ ڈی پی او (ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر) مردان تعینات مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے لیے 74 سو ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 34 سو ارب روپے سے ذائد خسارے کے ساتھ مجموعی طور پر7600 ارب روپے پر مشتمل آئندہ مالی سال2020-21 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ کی منظوری اور وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا امیگریشن اینڈ پاسپورٹس آفسز کھولنے کا فیصلہ

 لاہور: وفاقی حکومت نے امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، صرف ایمرجنسی پاسپورٹ والے ارجنٹ فیس کے ساتھ پاسپورٹ بنواسکیں گے۔ وفاقی حکومت کے احکامات کے مطابق تمام تراحتیاطی تدابیر کے ساتھ اسلام آباد، ملتان، کوئٹہ اور کراچی کے دفاتر کھولے جائیں گے۔ تمام پاسپورٹ دفاتر آج جمعہ سے باقاعدہ صبح 10 بجے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد جاں بحق

 پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس  سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 632 ہوگئی۔ صوبے میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے اثاثہ جات تحویل میں لینے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے تمام اثاثہ جات اپنی تحویل میں لینے کی ہدایت کرتے ہوئے 2015ء سے اب تک فضائیہ اسکیم کے تمام بینک اکاؤنٹس میں آنے اور جانے والی رقومات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس ذوالفقار احمد خان پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے اکاؤنٹس کھولنے مزید پڑھیں

سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ

 کراچی: سندھ حکومت نے چائے خانے اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار بڑھا دئیے جو کھانے پینے کے شوقین افراد کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے ایک ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ اور چائے خانوں/ کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 سے رات مزید پڑھیں