لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی:گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ تاحال بے قابو
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کی گارمنٹس فیکٹری میں صبح چھ بجے سے لگنے والی آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا گیا ہے اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے تناظر میں آن لائن تعلیم کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس وبا کے تناظر میں طلبا کے تعلیمی نقصان سے بچنے کےلیے آن لائن تعلیم کی فراہمی کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔یہ بات انہوں نے بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کی جانب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دی گئی پریذنٹیشن کے مزید پڑھیں
مظفرآباد کی میونسپل حدود میں دوبارہ مکمل لاک ڈاﺅن کا فیصلہ
مظفرآباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیر آئی ٹی و حکومتی ترجمان ڈاکٹر مصطفی بشیر نے کہا ہے کہ جمعہ سے مظفرآباد کی میونسپل حدود میں دوبارہ مکمل لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاک ڈاﺅن فی الحال چھ دن کےلیے کیا جائے گا جبکہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آگے کا فیصلہ کرینگے ۔ جو مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ، بارودی مواد کا دھماکا،2 اہلکار شہید ، زخمی
بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکا2 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 4ا ہلکارزخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقہ تپی میں سیکورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے جنہیں فوری پر بنوں سی مزید پڑھیں
مظفرآباد کی میونسپل حدود میں دوبارہ مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ
مظفرآباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیر آئی ٹی و حکومتی ترجمان ڈاکٹر مصطفی بشیر نے کہا ہے کہ جمعہ سے مظفرآباد کی میونسپل حدود میں دوبارہ مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاک ڈائون فی الحال چھ دن کیلیے کیا جائے گا جبکہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آگے کا فیصلہ کرینگے ۔ جو مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میںڈاکٹرز کی ہڑتال، تمام ہسپتال بند کردیے گئے
مظفرآباد (صباح نیوز)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی کال پر گزشتہ روز سے ڈاکٹرز کی ہڑتال شروع۔آزاد کشمیر کے تمام اسپتال سوائے ایمرجنسی کے بند کردیے گئے۔ کورونا کے کیسز بھی نہیں دیکھے جائیں گئے،صرف ایمرجنسی میں موجود مریضوں سمیت حادثات کی صورت میں علاج کیا جائے گا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: 4روز میں ریاستی دہشت گردی کا تیسراواقعہ، مزید 5نوجوان شہید
سری نگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو ضلع شوپیاں میں مزید5کشمیری نوجوان شہید کردیے جس سے اتوار کے روز سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 14ہوگئی۔حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ 4دن میں 14نوجوانوں کی شہادت بد ترین نسل کشی مزید پڑھیں
سندھ کو اسلام آبادکی کالونی سمجھ کرنہ چلایاجائے، مرادعلی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وڈیو لنک کے ذریعے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شریک ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے سے روکنے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں
وزیراعظم کانوٹس بے اثر،پیٹرول کی قلت برقرار،شہری مشتعل
پشاور: پیٹرول کی قلت کے باعث ایک پمپ پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے کراچی /لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ /پشاور( اسٹاف رپورٹر +نمائندگان جسارت)وزیراعظم عمران خان کا نوٹس بے اثر ثابت ہوا۔ملک بھر میں 10ویں روز بھی حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی میں ناکام رہی۔سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور آ زاد کشمیر میں مزید پڑھیں