امریکی صحافی سنتھیار چی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ سنتھیار چی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نوٹس شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے یہ میرا یوسف رضا گیلانی کو بھیجا گیا پہلا نوٹس ہے۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سائیٹ صنعتی ایریا کی بلند عمارت پر مشتمل فیکٹری میں آگ ۔ فائر برگیڈ بے بس ۔
کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) بلدیہ عظمٰی کراچی کا فائر برگیڈ ڈپارٹمنٹ جمعرات کو صبح لگنے والی آگ پر نو گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پاسکا ۔ ایک سو 7 میٹر اونچائی تک رسائی رکھنے والی یہ اسنارکل خراب ہونے کی وجہ سے جائے وقوعہ پر پہنچنے کے باوجود آگ بجھانے کے بجائے مزید پڑھیں
ٹڈی دل کا سب سے زیادہ خطرہ پاکستان کو ایران سے ہے، وزیر خوراک
اسلام آباد:وفاقی وزیر تحفظ خوراک فخر امام کا کہنا ہےکہ ٹڈی دل کا سب سے زیادہ خطرہ پاکستان کو ایران سے ہے، ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں۔ فخرامام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب ملکر ٹڈی دل کا مقابلہ کریں گے،20 ارب روپے مرکز اور صوبے ٹڈی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جاری کانفرنس کے دوران خواجہ اظہار الحسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے، جبکہ وہ کثیر الجماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی ہاؤس میں کثیر الجماعتی کانفرنس جاری ہے، کانفرنس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کورونا معیشت کیلئے دھچکا، رواں مالی سال شرع نمو 0.4 فیصد رہی, رپورٹ جاری
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا مستحکم ہوتی معیشت کیلئے بڑا دھچکا ہے،جس کے باعث رواں مالی سال شرح نمو0.4فیصد رہی۔ حکومت پاکستان نے قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال20-2019 پیش کردیا ہے،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اقتصادی سروے رپورٹ سے متعلق نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اقتصادی بحران حکومت کو مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ کیس:ججز کی جاسوسی پر ایک جمہوری حکومت کو گھر بھیجا جاچکا،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس میں حکومتی وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ذہن میں رکھیں کہ ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی کے الزام پر ختم کیا جا چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور دیگر مزید پڑھیں
کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا خود جائزہ لوں گا، وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا خود جائزہ لوں گا،کسی محلے میں کورونا پھیلے گا اور جہاں ایس او پیز پرعمل نہیں ہوگا اُن جگہوں کو بند کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں کورونا کی صورتحال پر اظہار خیا ل کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
ٹڈی دل ملکی معیشت کے لیے خطرہ ہے، ممتاز حسین
کراچی : نائب امیر صوبہ سندھ ممتاز حسین سہتو کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل ملکی معیشت کے لیے خطرہ ہے، بلدیاتی اداروں کو اختیارات ملنے چاہیے۔ ممتاز حسین سہتو اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ممتاز حسین سہتو نے حکومت سے مطالبہ کرتے مزید پڑھیں
محمد عامر اور حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لیے معذرت کرلی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل نے نجی مصروفیات کی بناء پر دورہ انگلینڈ پر روانگی سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر نے اگست میں اپنے بچے کی پیدائش اور حارث سہیل نے فیملی وجوہات کی بناء پر دورے سے مزید پڑھیں
گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹے کے بعد قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں صبح 10 بجے گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ مزید پڑھیں