تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا، مرتضی وہاب

کراچی :سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت نے ہرشکل میں عوام کو مایوس کیا، تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کےنام پر آئی تھی 2 سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی۔ مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وفاق حکومت کے یوٹرن سے عوام کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس:وزیرا عظم کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کے لیے سختی سے ایس او پیز پر عمل کروانا ہوگا،غریب ملکوں کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن بہتر آپشن ہے۔ عمران خان نے کورونا سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں کورونابڑھے گا ، مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق نے سید منور حسن کی عیادت کی

     کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مقامی اسپتال میں زیر علاج سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ سراج الحق نے ڈاکٹرز سے سید منور حسن کے علاج کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں اور ان مزید پڑھیں

کورونا وائرس : سندھ حکومت کا ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا عندیہ

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کررہی جس کی وجہ سے ایک پھر لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں، اگر حالات اسی طرح رہے تو اس بار کا لاک ڈاؤن گذشتہ لاک ڈاؤن کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ملک میں 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری، مرض کا خاتمہ نہیں ہوسکا

 کراچی: پاکستان میں 26 سال سے جاری انسداد پولیو مہم کے باوجود وائرس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا، رواں ماہ بھی پولیو وائرس کے 50 کیسز سامنے آگئے۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری ہے لیکن اس کے باوجود ملک سے پولیو کے مرض کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکا۔ رواں مزید پڑھیں

وفاق نے کراچی کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی آدھی کردی

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی رقم آدھی کم کردی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2020-21ء کے دوران کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کو 25 ارب 50 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی جب کہ مالی سال 2019-20ء کے دوران 59 ارب 50 کروڑ مزید پڑھیں

جمرود؛ کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق، 3 کی حالت غیر

جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ میں کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 افراد کی حالت غیر ہے۔ جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ کے گاؤں بلبخت میں ایک شخص کنویں میں کام کرنے کے لئے اترا اور کافی دیر تک باہر نہ نکلا جس کی تلاش کے لئے دوسرا مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر سینتھیا کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی اور کہا ہے کہ یہ معاملہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت آتا ہے اور ایف آئی اے کیس رجسٹرڈ کرے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شورشرابا؛ بجٹ مسترد کردیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے بجٹ مسترد کردیا۔ وفاقی وزیرحماد اظہرنے جیسے ہی بجٹ تقریرشروع  کی تو مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے ارکان کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی، وہ ڈیسک بجاتے اور نعرے لگاتے رہے۔ اپوزیشن ارکان کے پلے کارڈز پر ’’چینی مزید پڑھیں