کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی رقم آدھی کم کردی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2020-21ء کے دوران کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کو 25 ارب 50 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی جب کہ مالی سال 2019-20ء کے دوران 59 ارب 50 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت منی بجٹ لائے گی اور چور دروازے سے مزید ٹیکس لگائے گی: شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 21-2020 پر اپنے درعمل کا اظہار کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بجٹ میں غریب اور محنت کش طبقات کے لیے کچھ بھی نہیں، پی ایس ڈی پی اور ترقی اخراجات کہاں مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے
ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ علی قاسم گیلانی نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت اور مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے ہوٹل کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے گزشتہ روز ہوٹل و ریسٹورنٹ کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں ہوٹلز وریسٹورنٹ عوام کے لیے بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے اس سے قبل صوبے میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے ساتھ مزید پڑھیں
سندھ حکومت سیاسی مصلحت کا شکار، معطل افسردوبارہ بحال
تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا، مرتضی وہاب
کراچی :سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہرشکل میں عوام کو مایوس کیا، تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کےنام پر آئی تھی 2 سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی۔ مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وفاق حکومت کے یوٹرن سے عوام کی مزید پڑھیں
کورونا وائرس:وزیرا عظم کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کے لیے سختی سے ایس او پیز پر عمل کروانا ہوگا،غریب ملکوں کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن بہتر آپشن ہے۔ عمران خان نے کورونا سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں کورونابڑھے گا ، مزید پڑھیں
سینیٹر سراج الحق نے سید منور حسن کی عیادت کی
کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مقامی اسپتال میں زیر علاج سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ سراج الحق نے ڈاکٹرز سے سید منور حسن کے علاج کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں اور ان مزید پڑھیں
کورونا وائرس : سندھ حکومت کا ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا عندیہ
کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کررہی جس کی وجہ سے ایک پھر لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں، اگر حالات اسی طرح رہے تو اس بار کا لاک ڈاؤن گذشتہ لاک ڈاؤن کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ملک میں 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری، مرض کا خاتمہ نہیں ہوسکا
کراچی: پاکستان میں 26 سال سے جاری انسداد پولیو مہم کے باوجود وائرس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا، رواں ماہ بھی پولیو وائرس کے 50 کیسز سامنے آگئے۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری ہے لیکن اس کے باوجود ملک سے پولیو کے مرض کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکا۔ رواں مزید پڑھیں