کراچی کے باسیوں کے لیے خوشخبری

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات میں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 کے درمیان رہیگا۔ کراچی میں صبح کی ہلکی بوندا باندی سے موسم سہانہ اور خوشگوار مزید پڑھیں

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، بات چیت کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

نیب ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزیرپٹرولیم، ڈی جی نیب خیبرپختونخوا اور وفاقی سیکرٹری پٹرولیم کو کل طلب کرلیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا کی وبائی صورتحال سے نمٹنے کیلیے کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا اپنے جاری ایک وڈیو بیان میں کہنا تھا کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر جولائی کے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ : وفاقی وزیر 22 جون کو ایوان میں رپورٹ پیش کریں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام محمد سرور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا ؟ 22 جون کو ایوان میں رپورٹ پیش کروں گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام محمد سرور نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ شہباز شریف سے نیب ٹیم کی پوچھ گچھ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب کی تفتتیشی ٹیم کے روبرو پیشی کے موقع پر شہباز شریف نے بیرون ملک بنائے گئے اثاثوں سے متعلق تحریری جواب جمع کروایا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی اور تین دن کے اندر دست یابی یقینی بنانے ہدایت کی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ ارکان  نے پیٹرول کی قلت، وزارت توانائی  اور چیئرمین اوگرا پر شدید مزید پڑھیں

بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑادیں

کوئٹہ: بلوچستان میں بین الصوبائی ،بین الاضلاعی اور لوکل ٹرانسپورٹ بحال ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑادی گئیں۔  صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے بند کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ ڈھائی ماہ بعد بحال ہوگئی تاہم بسوں میں  جراثیم کش اسپرے کرنے، وین اور کوچز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے مزید پڑھیں

پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 8 دہشت گرد گرفتار

 پشاور: پولیس نے شہر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر اسلام، جماعت الاحرار اور داعش سے ہے اور یہ پشاور میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، میٹرک بورڈ اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے دفاتر بند

 کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر میٹرک بورڈ آفس اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مرکزی دفاتر بند کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر چئیرمین ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے میٹرک بورڈ آفس کو عارضی طور پر بند مزید پڑھیں