زمرہ: پاکستان
سنتھیا رچی کے الزامات سے عوام کو الجھا کر کردار کشی کی جارہی ہے، ناصر حسین شاہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور دیگر قوتیں نان اشوز پر باتیں کر رہی ہیں حالانکہ پاکستان کو اس وقت بہت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے اور سنتھیا رچی جیسے غیر اہم معاملات اس وجہ سے اٹھائے جارہے ہیں تاکہ عوام کو غیر ضروری مزید پڑھیں
لاہور میں ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب
لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر ایک مقامی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق مرغزار ہاوسنگ اسکیم کے صدر محمد شہزاد چیمہ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارطغرل کا مجسمہ مکینوں کی ارطغرل غازی سے انسیت اور اُن کی خواہش پر مزید پڑھیں
جولائی اور اگست میں کورونا عروج پر ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کا عروج جولائی کے آخر یا اگست میں ہوگا، کوشش ہے ان ڈھائی مہینوں میں کورونا کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جائے۔ عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ اس ماہ پورےملک میں آکسیجن سےلیس بیڈزدیے جائیں مزید پڑھیں
کورونا ازخود نوٹس کیس:انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں قانون سازی سے ہوگا،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اورعملی اقدامات سے ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی،دوران سماعت چیف مزید پڑھیں
اسٹیل ملز سے جبری برطرفی کے خلاف پاسلو کا اجتجاجی مظاہرہ،حافظ نعیم کی شرکت
پاکستان اسٹیل لیبر یونین (پاسلو) کے تحت پاکستان اسٹیل کے 9 ہزار سے زائد ملازمین کو جبری برطرف کرکے بےروزگار کرنے اور اسٹیل ملز کی نجکاری کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقادکیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مظاہرین نےشرکت کی،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا
پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نےپبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کو چند روز میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی سینکڑوں شکایات موصول ہوئی ہیں،ڈرائیورز،پبلک ٹرانسپو رٹرز اور مسافر ایس مزید پڑھیں
چڑیاگھر میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا کام جاری
کراچی(اسٹاف رپورٹر )صوبائی حکومت کی جانب سے چڑیاگھر میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف کاموں کو مکمّل کرنے کا عمل جاری ہے اور اب تک تقریباً تیس فیصد کام مکمّل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چڑیاگھر میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے پہلے فیز میں گیٹ نمبر پانچ اور گیٹ نمبر دو مزید پڑھیں
لیاری میں گرنے والے عمارت سرکاری اسکول پر قبضہ کرکے بنائے جانے کا انکشاف
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری میں گرنے والے عمارت سرکاری اسکول پر قبضہ کرکے بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں اندھیر نگری چوپٹ راج کی ایک اور مثال سامنے آگئی ہے۔ لیاری میں گرنے والی عمارت زمین پر قبضہ کرکے بنائی گئی تھی، چار سو گز کا پلاٹ سرکاری اسکول کے لئئے مختص تھا۔ ڈائریکٹر ڈیمالیشن مزید پڑھیں
پیٹرول کے 10 دن کے ذخائر موجود ہیں،وزیر توانائی
وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کے 10 دن کے ذخائر موجود ہیں، جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہیں پورے پاکستان میں ان کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں