لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت ہر معاملہ سوچ سمجھ کر طے کررہی ہے، بعض پبلک سیکٹر انٹر پرائزز بلیک ہولز ہیں، نقصانات کو روکنا نا گزیر ہے۔ اپنے ایک بیان میں ہمایوں اختر کا کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ادارہ شماریات کا ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا دعویٰ
اسلام آبا (آن لائن) ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد کمی ہوئی ۔ 12 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں
دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں‘ اعظم سواتی
مانسہرہ (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں‘سندھ بالخصوص کراچی کے عوام نے ایس او پیز پرعملدرآمد نہیں کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعظم خان سواتی نے کہا کہ سیاحت ملکی معیشت کے لیے ریڑھ مزید پڑھیں
ملک میں 4,960 مزید کورونا کیسز، 67 اموات ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 98 ہزار 943 جبکہ 2,002 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 36,364 پنجاب میں 37,090 ،بلوچستان میں 6,221 خیبر پختونخواہ 13,001، گلگت بلتستان میں 927 ، اسلام آباد میں 4,979 اور آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں
غیر معیاری اشیاء، ڈیفنس میں بریانی سینٹر سیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس میں کھانے پینے کی ناقص اشیاء کے استعمال پر بریانی سینٹر کو سیل کردیا گیا ہے،صفائی کے ناقص انتظامات پر آئیڈیل بیکری،موو این پک آئس کریم اور بریانی سینٹرز پر جرمانے بھی کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی ضلع جنوبی شاہ زيب شيخ کی سربراہی میں ٹیم نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی مزید پڑھیں
ہندوستان دانستہ طورپرخطےکاامن وامان تہہ وبالاکرناچاہتاہے، شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان دانستہ طورپرخطےکاامن وامان تہہ وبالاکرناچاہتاہے، عالمی برادری کوہندوستان کےجارحانہ رویےکافوری نوٹس لیناچاہیئے۔ وزیرخارجہ نےسابقہ خارجہ سیکریٹریزکویواین کولکھےگئےخط کےمندرجات سےآگاہ کرتے ہوئے کہاکہ لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھارت کی جانب سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کاسلسلہ مسلسل مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا بلاول بھٹو سے امریکی خاتون کے الزامات کا جواب دینے کا مطالبہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی پی بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف نے بلاول بھٹو سے امریکی خاتون کے الزامات کا جواب دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس کے بنکر میں چھپے پارٹی چیئرمین اپنی حکومت مزید پڑھیں
پٹرول دوبارہ مہنگا ہونے والا ہے ، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپور کے مطابق شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب کا چھاپا پڑا شہباز مزید پڑھیں
نوجوان نسل علامہ اقبال کی نظموں کو سمجھیں وزیر اعظم کا پیغام
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ نوجوان نسل علامہ اقبال کی نظموں کو سمجھیں، میں گارنٹی دیتا ہوں آپ کی خداداد صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ مجھے اپنی راہ میں ڈال دے، کہ زمانہ میری مثال دے کوئی عروج دے نہ زوال مزید پڑھیں
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات یا صبح میں بوندا باندی ہونے کا بھی امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں