کوئٹہ: كورونا وائرس کی وجہ سے بلوچستان حکومت كو 5 ماہ كے دوران 10 ارب روپے سے زائد كا نقصان پہنچا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق دس ارب کے اس نقصان کی وجہ سے رواں مالی سال كی كچھ ترقیاتی اسكیموں كو كٹ لگنے اور آئندہ مالی سال كا بجٹ خسارہ بڑھ جانے كا امكان ہے۔ ذرائع محكمہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا
اسلام آباد: پاک فوج نے سرحدی خلاف ورزی کرنے والا بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول عبور کرکے پاکستان کی سرحد میں 500 میٹر اندر تک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں
اسٹیل ملز ملازمین کی برطرفی؛سپریم کورٹ میں 9 جون کو کیس کی سماعت مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کرلیے مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
کراچی میں اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، انڈس اسپتال کا مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار
کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ بھرجانے کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اسپتالوں میں مریضوں کے لیے قائم وارڈز مزید پڑھیں
امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام
امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں
مویشی منڈی2020:ایڈ منسٹریٹر کاٹھیکہ حسن اینڈ کمپنی کے مظفر حسن کو دے دیا گیا
کراچی(رپو رٹ:منیر عقیل انصاری) سپرہائی وے پر قائم کی جانے والی ایشاء کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی 2020 کے لئے ایڈمنسٹریشن سمیت دیگر ٹھیکے جاری کرد یے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقعے پر سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لئے قائم کی جانے والی عارضی مویشی منڈی2020 مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو تیس کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 30 کروڑ ڈالرقرض دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں،معاہدے کے تحت 30 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
سندھ حکومت بیان بازی اور منافقت کو چھوڑدے، بیرسٹر حسنین علی مرزا
بیرسٹر حسنین علی مرزا کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت بیان بازی اور منافقت کو چھوڑدے، حکومت کے قول وفعل میں تضاد نظر آتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسنین علی مرزا نے کہاکہ سندھ کے عوام سے جھوٹے وعدے کیے گئے،لاک ڈاؤن کو ایسا پیش کیا گیا کہ یہ کورونا وائرس کا علاج ہے، 15 مزید پڑھیں
سید منور حسن کی حالت ناساز، اسپتال داخل
کراچی : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی حالت ناساز ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جماعت اسلامی کےرہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیق کے مطابق سید منور حسن تین روز قبل گھر میں گرگئے تھے، جس کے باعث ان کی حالت خراب ہے اور وہ کراچی کے مقامی اسپتال مزید پڑھیں
اسٹیل ملز سے ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
اسلا م آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل سے ملازمین کو نکالنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں،جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل تین رکنی بینچ 9 جون کو کیس کی سماعت کرے گا، اس ضمن میں رجسٹرار مزید پڑھیں