ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے سینییئر فیصل سبزواری اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق رکن اسمبلی نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں وائرس میں مبتلا مزید پڑھیں

ٹڈّی دَل حملوں کو روکنے کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ٹڈی دَل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سول انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف نے نیشنل لوکہسٹ کنٹرول سینٹر(این ایل سی سی)  کا دورہ مزید پڑھیں

کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیور گرفتار

 کراچی: کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا، حکومت سندھ کی اجازت کے بعد شہر کی سڑکوں پر لائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پی پر عمل مزید پڑھیں

بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مشیر خزانہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانے پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی اخراجات کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں بھارتی خفیہ اہلکاروں نے پاکستانی قائم مقام ہائی کمشنر کو روک لیا، بد زبانی

 اسلام آباد: بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں اڑاتے ہوئے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو حراساں کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ناظم الامور و قائم مقام ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کی گاڑی کا راستہ بار بار بھارتی خفیہ ایجنسی کے حکام مزید پڑھیں

باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 اساتذہ جاں بحق

باجوڑ:  باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ کے قریب موٹرسائیکل بارودی مواد کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع میں بکرا،گائے منڈیوں میں خرید وفروخت کی اجازت دی جائے گی۔ محکمہ بلدیات سندھ کے اعلامیے کے مطابق محکمے نے مویشی منڈیوں کیلیے ایس اوپیز تیار مزید پڑھیں

کراچی : آج بھی آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی آندھی چلنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سورج غروب ہونے کے بعد موسم تبدیل ہوسکتا ہے اور گزشتہ روز جیسی غیرمعمولی گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ گرد آلود مزید پڑھیں

فیس نہ دینے پر بچوں کو اسکول سے نہیں نکالا جا سکتا، عدالت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کی درخواست پر فیس ادا نہ کرنے والے بچوں کو بے دخل نہ کرنے کا عدالتی حکم برقرار رکھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو رکنی بینچ کے روبرو اسکول کی فیس میں 20 فیصد کمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت مزید پڑھیں

کسی صورت بچوں کی صحت پر سمجھوتا نہیں کریں گے ، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول ایسوسی ایشنز کے کہنے پر اسکول نہیں کھولے جائیں گے، اسکول کھولنے پر آرڈیننس کے تحت کارروائی بھی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں