کراچی : اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے ، مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ بھرجانے کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ مزید پڑھیں

کنفیوژڈ حکومتی پالیسی کی وجہ سے کورونا میں اضافہ ہوا ہے، سینیٹر سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا کہنا ہےکہ کنفیوژڈ حکومتی پالیسی کی وجہ سے کورونا میں اضافہ ہوا ہے ،عوام کوعلاج کی سہولیات مہیا کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت کورونا ٹیسٹ مفت کرے اور پرائیویٹ لیبارٹریوں کو ٹیسٹ فیس اور اسپتالوں کو علاج کے اخراجات مزید پڑھیں

امریکی خاتون کو 9 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر الزامات لگانے والی امریکی خاتون سینتھیا رچی کو جسٹس آف پیس کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مقیم امریکی شہری سینتھیا رچی کو 9 جون کو جسٹس آف پیس کے سامنے پیش ہونےکا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے 3 متنازع کتابوں پر فوری پابندی لگانے پر حکم دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب اسمبلی نے 3 متنازع کتابوں پر فوری پابندی لگانے پر حکم دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ، اہل بیت اورصحابہ کرام کے بارے میں نازیبا مواد کی اشاعت پر پابندی لگائی جائے۔ مارکیٹ میں موجود تمام کاپیوں کوفوری ضبط کیا جائے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم 339 پاکستانی کورونا سے جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (آن لا ئن) بیرون ملک مقیم 339 پاکستانی کورونا سے جاں بحق ہوگئے، سب سے زیادہ اموات امارات میں ہوئیں، جہاں 32 پاکستانی موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ سعودی عرب میں 20 پاکستانی وبا کا شکار ہوئے۔ اس بات کا انکشاف ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پریس بریفنگ میں کیا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے مئیر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

 بجلی بندش اور حیسکو افسران کی رشوت سیتانی کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش اور حیسکو حکام کی ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے لیے رقم کی وصولی کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ٹائروں کو نذر آتش کیا۔ لطیف آباد نمبر9کے رہائشی افرادنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں 4روز سے بجلی کی فراہمی بند ہے ٹرانسفارمر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان شہید کردیا

جموں (آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کالا کوٹ کے مہری گائوں میں ہونے والے آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک نوجوان شہید ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مزید پڑھیں

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون ایل او سی پر خانجر سیکٹر میں گرایا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کا جاسوس مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 97 افراد جاں بحق،تعداد 1935 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 جبکہ 1,935 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 34,889 پنجاب میں 35,308 ،بلوچستان میں  5,776 خیبر پختونخواہ 12,459، گلگت بلتستان میں 897 ، اسلام آباد میں 4,323 اور آزاد کشمیر میں  مزید پڑھیں