لاہور 35 لاکھ، صوبہ بھر میں 2 کروڑ مریض ہو سکتے ہیں، پی ایم اے پنجاب

لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت ہوش کے ناخن لے، خدشہ ہے لاہور میں کم از کم 35 لاکھ جبکہ پنجاب بھر میں 2 کروڑ سے زائد مریض ہو چکے ہیں۔ صوبائی صدر مسعود السید نے ڈاکٹر کامران احمد و دیگر عہدیداروں اور ینگ ڈاکٹرز کے رہنماؤں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی وسینیٹ کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے. سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کی تفصیلات جا ری کر دی گئی، سینیٹ اجلاس میں 50جبکہ قومی اسمبلی اجلاس میں 13ایجنڈہ آئیٹمز کو زیر غور لایا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے کراچی طیارہ خادثہ مزید پڑھیں

محکمہ صحت نے اراکین سندھ اسمبلی اور سیکریٹریٹ ملازمین کو خطرے میں ڈال دیا

کراچی: محکمہ صحت سندھ کی غفلت نے اراکین سندھ اسمبلی اور اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کو خطرے میں ڈال دیا۔ سرکاری ایس اوپیز کے تحت سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل 50فیصد سے زائد اراکین اسمبلی اور ملازمین کے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس ہی متعلقہ افراد کو نہیں ملیں اور کئی کورونا پازیٹیو کے حامل مزید پڑھیں

نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے

 کراچی: نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت افسران کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔بینک کی مین برانچ کو رپورٹ آنے کے بعد فوری طور پر بند کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کرپشن کیس، نیب سے رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ جسارت )لاہور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی احد چیمہ کے خلاف ایل ڈی اے سٹی کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت 23 جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر سے ریفرنس کے متعلق مکمل رپورٹ طلب کر لی۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

نواز شریف کے چچا زاد بھائیوں کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع

لاہور(نمائندہ جسارت )لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے چچا زاد بھائیوں کی ملکیت شریف گروپ آف انڈسڑیز بینک ڈیفالٹر کیس کی سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔ عدالت نے نواز شریف کے چچا زاد بھائیوں میاں جاوید شفیع وغیرہ کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع فراہم کردیا۔ بینکنگ مزید پڑھیں

صوبوں نے کورونا پر اقدامات کی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) صوبوں نے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی ہے۔ کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں 3 صوبوں نے رپورٹس عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی ہیں۔ سندھ نے موثر اقدامات کے باعث مریضوں کی صحتیابی کا تناسب21 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہونے کا دعویٰ مزید پڑھیں

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دیدی،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 7.20 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی۔ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس‘صدر پاکستان اور وفاق کی عدالت عظمیٰ میں الگ الگ درخواستیں

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت اور وفاق نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست پر عدالت عظمیٰ میں الگ الگ درخواستیں جمع کرادی ہیں۔ دونوں درخواستوں میں اضافی دستاویزات عدالت عظمیٰ میں پیش کی گئی ہیں، صدرمملکت کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں آج ٹی وی کو 24جولائی 2019ءکو دیے مزید پڑھیں

لاہور، بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 افراد گرفتار

لاہور( آن لائن) پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تیسری جماعت کی13سالہ معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان مزید پڑھیں