کراچی : سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا عملہ کورونا سے متاثر ، دفتر بند

کراچی میں اسپتالوں کی انسپیکشن اور مانیٹرنگ کے آفس کا عملہ کورونا سےمتاثر ہوگیا۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ایف ٹی سی بلڈنگ میں قائم سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا مرکزی دفتر کورونا پھیل جانے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کاکہنا ہے کہ اب تک ہیلتھ کیئر کمیشن کے مزید پڑھیں

لیاری : ملبے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 14 ہوگئیں

کراچی: لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاری نیا آباد میں کثیرالمنزلہ عمارت کا ملبہ اٹھائے جانے کا کام جاری ہے جس میں سے خاتون سمیت مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں جب کہ عمارت کے ملبے سے اب تک 4 خواتین مزید پڑھیں

این ای ڈی یونیورسٹی کا طلبہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظر این ای ڈی یونیورسٹی نے طلبہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا فیصلہ کرلیا، وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی نے کہا طلبہ سے ہاسٹل فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے طلبہ کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، کورونا وائرس مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر انگلینڈ روانہ

ویب ڈیسک —  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس کے باعث لگ بھگ تین ماہ بعد کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہونے جا رہی ہیں اس وجہ سے ویسٹ انڈیز کے دورۂ انگلینڈ کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ کرکٹ مزید پڑھیں

کیا منی ایپلس میں محکمہ پولیس ختم ہو رہا ہے؟

واشنگٹن —  امریکہ میں تقریباً دو ہفتوں سے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور ان کا احتجاج امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افریقی امریکیوں کے خلاف نسلی امتیاز کے خلاف ہے۔ اور پولیس کے محکمے کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔ No media source currently مزید پڑھیں

نسلی تعصب پر بنائی گئی آسکر ایوارڈ یافتہ فلمیں

واشنگٹن —  امریکہ میں ان دنوں نسلی تعصب کے خلاف شہر شہر احتجاج کیا جا رہا ہے اور خاص طور پر سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے رویے کی جانب توجہ دلائی جارہی ہے۔ یہ مسئلہ نیا نہیں اور زندگی کے دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی طرح فنکار بھی اس کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز مزید پڑھیں

کے ڈی اے کے غیر الاٹ شدہ پلاٹوں پر تعمیراتی کام جاری

کراچی: ادارہ ترقیات کراچی کو50 کروڑ مالیت کے قیمتی پلاٹوں سے محروم کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، مبینہ بوگس کاغذات کے ذریعے کلفٹن کے وی آئی پی بلاک4 میں غیر الاٹ شدہ کمرشل پلاٹوں پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلفٹن بلاک4 میں ادارہ ترقیات کراچی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں صرف وکلا کو داخلے کی اجازت

کراچی میں کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کی نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے جس کے تحت صرف وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی ایڈوائزری کے تحت احاطہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار مزید پڑھیں

لیاری: رہائشی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی

کراچی: لیاری میں گزشتہ روز گرنے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے مزید 5 افراد کی لاشی نکال لی گئی ہیں جس کے بعد جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے مزید پڑھیں