میرا ارمان ہے کہ سوات جاؤں :زرین خان

واشنگٹن —  بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا کہ میری بہت خواہش ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقے کی وادی سوات میں جاؤں، جہاں سے میرے نانا کا تعلق ہے۔ وائس آف امریکہ اردو سے سکائپ پر ممبئی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے نانا سوات سے ہیں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا واشنگٹن سے نیشنل گارڈز کی واپسی کا حکم

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دارالحکومت اب مکمل کنٹرول میں ہے۔ نیشنل گارڈز واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا ہے۔ کئی دنوں سے جاری مظاہرے کل اپنے عروج پر تھے۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات پانچ ہزار نیشنل گارڈز مزید پڑھیں

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

کراچی —  کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمارت کے ملبے کے نیچے ایک درجن کے قریب افراد موجود ہو سکتے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں رات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارت کی پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو لنک اجلاس

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارت میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی کے لیے ایک ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینیئر افسران بھی شریک ہوئے۔ جب کہ متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر غلام دستگیر خان مزید پڑھیں

ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے

ویب ڈسک —  ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ مزید قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ یہ پیشکش ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے اتوار کے روز کی۔ امریکی نیوی کے ایک سابق اہل کار مائیکل وائٹ 2018 سے مزید پڑھیں

کراچی میں دو رہائشی عمارتیں گر گئیں، خاتون جاں بحق اور 4 زخمی

 کراچی: لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں جب کہ ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارتیں گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی۔ گنجان آباد علاقہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ شرجیل میمن کا سرکاری ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری سے منفی نکل آیا

 کراچی: سندھ میں سرکاری سطح پر کورونا ٹیسٹنگ کٹس پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا، رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی ایک ہفتے کے دوران تین کورونا ٹیسٹ رپورٹس کے نتائج مختلف نکل آئے۔ ایکسپریس کے مطابق شرجیل میمن نے 28 مئی کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو کہ منفی آیا جس کے بعد سندھ مزید پڑھیں

کاروبار کھلنے کے خواہش مندوں کو پیسہ تو مل جائیگا شاید آئی سی یو بیڈ نہ مل سکے، مرتضیٰ وہاب

 کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کاروبار کھلنے کے خواہش مند خوش ہوجائیں انہیں اب پیسہ تو مل جائے گا لیکن شاید آئی سی یو کا بیڈ نہ مل سکے۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں یومیہ بنیادوں پر بے پناہ اضافے مزید پڑھیں

سوات کے سیدو شریف اسپتال کے صحن میں 2 خواتین نے بچوں کو جنم دیدیا، ایک چل بسا

سوات: سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال کے صحن میں 2 خواتین نے بچوں کو جنم دے دیا جن میں سے ایک بچہ چل بسا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے آبائی ضلع سوات کے سب سے بڑے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں بے یارو مدد گار 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی صورتحال بشمول پاک افغان سرحدی انتظام، افغان مزید پڑھیں