لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہےکہ قومی سلامتی بھارت سے لاحق خطرات کے مقابلہ کے لیے پوری قومی قیادت کو متحد کرے اور متفقہ لائحہ عمل بنایا جائے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر خارجہ اور حکومت بھارتی عزائم کے مقابلہ کے لیے ملک کے اندر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامعہ کراچی : اکیڈمک کونسل کے آن لائن اجلاس سے بیشتر اساتذہ کا بائیکاٹ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے اکیڈمک کونسل کے آن لائن اجلاس سے بیشتر اساتذہ نے بائیکاٹ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں ایکڈمک کونسل کے اراکین کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق اکیڈمک کونسل کا اجلاس غیر قانونی تھا ،اس کی وجہ یہ سامنے آئی کہ اس مزید پڑھیں
تیزرفتاری کار ہزارہ موٹر وے پر الٹ گئی،5 افراد جاں بحق ،دوخواتین شدیدزخمی
ایبٹ آباد سے اسلام آباد جنازہ پر جانے والی فیملی کی گاڑی ہزارہ موٹر وے پرتیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دوخواتین شدیدزخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد انڈہ نوراحمد سے ایک ہی خاندان کے افراد اسلام آباد جنازے پر جارہے تھے کہ ان مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں 7 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 6 بچوں کی لاشیں نکال دیں
ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں اور ایک بچے کی لاش ڈھونڈنے کا عمل مزید پڑھیں
ایک اور رکن سندھ اسمبلی میں کورونا کی تصدیق، وبا کا شکار ارکان کی تعداد 18 ہوگئی
کراچی: سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا کا شکار ارکان اسمبلی کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوا تو ایوان کو بتایا گیا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مزید پڑھیں
پیٹرول کی قلت برقرار، پی ایس او کا پیٹرول وافر مقدار میں موجودگی کا دعویٰ
کراچی: شہر کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے آج بھی کراچی کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی مزید پڑھیں
سندھ : مون سون بارشیں معمول سے 20 فیصد زیادہ ہونے کی توقع
کراچی: سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون آؤٹ لک جاری کر دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مون سون کی بارشیں معمول سے زائد ہوں گی،سندھ اور کشمیر مزید پڑھیں
سندھ : چھٹی سے انٹر تک کیلئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سیکریٹری تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے لیے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی جماعت سے 12 ویں جماعت تک آن لائن کلاسز ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیسیف اور مائیکروسافٹ کی مدد مزید پڑھیں
ٹائیگرفورس کو ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے ٹائیگرفورس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹائیگرفورس اب ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے بھی خدمات انجام دے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوجوان رضا کار مستقبل مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد مزید پڑھیں