ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد سے کراچی میں پیٹرول کا بحران نظر آرہا ہے اور شہر کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کو کئی کئی پمپس کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں اور جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں لمبی قطاریں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شرمیلا فاروقی نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اسمبلی رکنیت کا حلف لے لیا، رکن پیپلز پارٹی شہناز انصاری کے انتقال سے خالی نشست پر شرمیلا فاروقی منتخب ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں ارکان کی تعداد کم ہے، اسمبلی اجلاس کے دوران شرمیلا فاروقی مزید پڑھیں
کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ بحال، ایس او پیز نظر انداز
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد شہر قائد سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہوگئی ہے تاہم ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں ہی کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز حکومت سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مزید پڑھیں
کراچی : لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ
کراچی: لاک ڈاؤن میں کی گئی نرمی کے بعد شہر قائد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا کےشکار افراد کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، سب سے زیادہ کیسز کراچی کے ضلع جنوبی، شرقی اور غربی میں ہیں، کراچی مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ : پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا ، سول ایوی ایشن
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد کی جانب سے پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ ؛ جہاز کا انجن اور لینڈنگ گیئر نکالنے کی کوششیں تیز
کراچی: 22 مئی کو گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے ایک انجن اور اس کے لیندنگ گیئر کو نکالنے کی کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے انجن اور لینڈنگ گیئر کو ملبے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی : آن لائن کلاسز کے لیے اکیڈمک کونسل کا اجلاس 05 جون کو ہوگا
جامعہ کراچی(رپورٹ:حماد حسین) کوروناوائرس کی وجہ سے درپیش صورتحال کے تناظر میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا اجلاس 05 جون کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سفارشات کومنظوری کے لئے پیش کیا جائے گا،رئیس کلیہ اپنی فیکلٹی سے ماسٹر ٹرینر نامزد مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دو روزبعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو دن کے بعد موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں سیلولر نیٹ ورک کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کودو روز سےمشکلات کا سامنا تھاتاہم اب انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ دو روزقبل موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کی مزید پڑھیں
ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر
پاکستان ریلوے نے مسافروں کی جانب سے خریدے گئے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے لاک ڈاؤن سے قبل ٹکٹ خریدنے والے مسافر جنہوں نے ریلوے محدود آپریشن شروع ہونے کے بعد اپنی ٹکٹ استعمال نہیں کی انہیں ٹکٹ مکمل رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
شاہ محمودقریشی کا کینیڈاکی وزیربرائےبین الاقوامی ترقی سے رابطہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکینیڈاکی وزیربرائےبین الاقوامی ترقی کریناگولڈسےوڈیولنک کے ذریعے رابطہ کیا،جس میں دونوں وزرا کےدرمیان دوطرفہ تعلقات،کوروناکی صورتحال اورباہمی دلچسپی کےامورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مط بق وزیرخارجہ نےکینیڈین وزیرکومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کوبھارت کےاس منفی مزید پڑھیں