سابق سیکریٹری کالجز نے 410لیکچرراز کو کاہلی کے سبب انکریمنٹ سےمحروم کروادیا، سپلا

کراچی : سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن (سپلا) کے مرکزی صدر پروفیسر سید علی مرتضیٰ کا کہنا ہےکہ سابق سیکریٹری کالجز رفیق برڑو اور ڈپٹی سیکریٹری کرن شیخ نے 410لیکچرراز کا مسقبل داؤ پراور کاہلی کے سبب انکریمنٹ سے بھی محروم کروادیا ہے۔ سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کے  اراکین کی مزید پڑھیں

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق ادا کیا، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق ادا کیا ہے اب قوم نے دیکھ لیا ہے کہ شہبازشریف کتنے دلیر اور جرات مند ہیں۔ شہباز شریف کی نیب میں عدم پیشی  پر ردعمل دیتے ہوئےوزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے اپنے رٹ مزید پڑھیں

سینیٹر مولابخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیاہے جب کہ  اہلیہ اور بیٹے  میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کرایا تو مزید پڑھیں

ملک  میں وافر مقدار میں فیول موجود ہے، پی ایس او

ملک میں فیول کی ضرورت پوری کرنے کے لیے وافر مقدار میں فیول موجود ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  ملک میں تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، تمام پی ایس او فیول اسٹیشنز پر فیول کی ترسیل معمول کے مطابق جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل گر کر زخمی ہوگئے

معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل اچانک بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے گر کر زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ‘دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی،آپ سب بہن بھائیوں کی دعا مزید پڑھیں

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ تفصیلات کے مطابق اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جون میں بارشوں کی پیش گوئی

رواں ماہ جون میں وقفے وقفے سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ سن اسٹروک اور گرمی کی تپش کا امکان نہیں ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جون میں بادلوں کا راج ہوگا اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی، 17 جون کے بعد ہونے والی بارشیں پری مُون سون ہوں مزید پڑھیں

کراچی : آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کے مطابق آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف 2 افراد کوبیٹھنے کی اجازت ہوگی اور ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید ایک شخص کو ساتھ بٹھایاجاسکے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت حکومت کی ترجیح ہے، عوام سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولیات کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ایس او پیز پر صحیح مزید پڑھیں

امریکی مظاہرین کے ساتھ عالمی اور بڑے امریکی اداروں کا اظہار یکجہتی

واشنگٹن —  دنیا کے متعدد بڑے شہروں میں امریکہ میں جاری مظاہروں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف غیر معمولی طور پر امریکہ کی بعض بڑی کمپنیوں نے سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف اور اس کے بعد جاری احتجاجی مظاہروں کے حق میں بیانات دیے ہیں۔ پیر کے مزید پڑھیں